Awami National Party
Awami National Party
February 8, 2025 at 02:22 PM
آج پختون ایک دفعہ پھر زندگی اور موت کے دوراہے پر کھڑا ہے۔ پختونوں کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔ ان لوگوں نے چالیس ہزار لوگوں کو لاکر ہم پر چھوڑ دیا ہے۔ معاہدے ہمیشہ ریاستوں، حکومتوں، پارٹیوں، قبیلوں اور خاندان کے مابین ہوتے ہیں، ان سے کئے گئے معاہدے میں ضامن کون تھا؟ یہ وطن، یہ سرزمین اور اسکے وسائل ہمارے ہیں اور اسکے لئے ہر حد تک جانے کو تیار ہیں۔ حسین شاہ یوسفزئی جنرل سیکرٹری، اے این پی پختونخوا #bachakhanmonth2025 | #anpswat
❤️ 👍 11

Comments