
Awami National Party
February 11, 2025 at 01:46 PM
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے زيراہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ 14 فروری 2025 (بروز جمعتہ المبارک) منعقد ہوگا۔ جلسہ میں مرکزی صدر ایمل ولی خان، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، صدر اے این پی پختونخوا میاں افتخار حسین، صدر اے این پی پنجاب منظور احمد خان اور مرکزی و صوبائی کابینوں کے دیگر اراکین خصوصی شرکت کرینگے۔
#bachakhanmonth2025
❤️
👍
🥰
30