
Awami National Party
February 13, 2025 at 12:07 PM
اسلام آباد: پنجاب حکومت اور ضلعی انتظامیہ کا لیاقت باغ جلسے کیلئے این او سی جاری کرنے سے انکار، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان کی صدر اے این پی پنجاب منظور احمد خان، جنرل سیکرٹری اے این پی پختونخوا حسین شاہ یوسفزئی, ایم پی اے نثار باز خان اور دیگر اراکین کے ہمراہ نیشنل پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس:
#bachakhanmonth2025
https://www.facebook.com/share/v/1USwMN4e3e/
❤️
👍
😢
😂
18