
Awami National Party
February 15, 2025 at 09:14 AM
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے زیراہتمام جلسہ کل بروز اتوار، 16 فروری 2025 کو حجرہ ثاقب اللہ خان چمکنی (جی ٹی روڈ پشاور) میں منعقد ہوگا۔
جلسہ میں سابق وزيراعلی پختونخوا امیرحیدر خان ہوتی، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور مرکزی و صوبائی کابینہ کے دیگر اراکین خصوصی شرکت کرینگے۔
#bachakhanmonth2025
❤️
👍
✋
😂
🚩
🥰
🫶
42