Awami National Party
Awami National Party
February 15, 2025 at 05:36 PM
ہماری بدقسمتی یہ تھی کہ 2013ء کے بعد ہم پر ایک مصیبت نازل ہوئی۔ پہلے پرویزخٹک، پھر محمودخان و بزدار اور آج علی امین گنڈاپور بیٹھا ہے۔ ہم انے سے کیا گِلا کریں؟ پی ٹی آئی کے دوست خفا نہ ہو، نہ پرویزخٹک آپ کا وزیراعلیٰ تھا، نہ محمود خان اور نہ علی امین آپ کا وزیراعلیٰ ہے۔ #ameerhaiderkhanhoti
❤️ 👍 😢 31

Comments