Awami National Party
Awami National Party
February 16, 2025 at 01:28 PM
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے زيراہتمام جلسہ، سابق وزيراعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی خطاب کررہے ہیں۔ #bachakhanmonth2025 https://www.facebook.com/share/p/1DzvkSopCs/
❤️ 👍 ♥️ 🚩 21

Comments