Awami National Party
Awami National Party
February 16, 2025 at 05:43 PM
اپنی بہن اور وزیراعلیٰ پنجاب مريم نواز شريف سے آج میرا گِلہ ہے کہ اسلام آباد پر حملہ آور ہونے والوں کو کرسی چاہیئے اسلئے آپ روکتے ہیں۔ ہم تو لیاقت باغ اقتدار کی جنگ کیلئے نہیں آرہے تھے،نہ آئیں گے۔ وہاں پشتونوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے۔ حیدر خان هوتي #bachakhanmonth2025
❤️ 👍 14

Comments