Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 11, 2025 at 04:51 AM
                               
                            
                        
                            *بچوں کی پانچ خصلتیں ایسی ہیں کہ بڑے اگر اللہ کے ساتھ اپنے تعلق میں انھیں اپنا لیں تو وہ اولیا میں شامل ہو جائیں:* 
1: وہ رزق کے متعلق فکر مند نہیں ہوتے۔
2: بیماری میں خالق سے شکوہ کناں نہیں ہوتے۔
3: اکٹھے ہو کر کھانا کھاتے ہیں۔
4: ڈرتے ہیں تو ان کی آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں۔
5: آپس میں جھگڑا ہو جائے تو صلح میں جلدی کرتے ہیں!
حافظ سیوطی رحمہ اللّٰہ
(حسن المحاضرۃ، 1: 526)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        16