
Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
6.9K subscribers
About Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
"We are offering a wide range of paid courses across various categories, catering to both housewives and children, with a special focus on online learning and earning opportunities. Additionally, we provide a platform for free access to valuable Islamic knowledge, parenting tips, and a wealth of informative posts. Join us to explore a diverse range of educational content and empower yourself or your family members with knowledge and skills." WhatsApp Only +92 316 5036896 • Sᑌᗩᗩᗪ OᑎᒪIᑎE ᗩᑕᗩᗪEᗰY
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*Mehndi Designs For Eid*



عید کے دن خوش ہونا اور خوشی کا اظہار کرنا یہ شریعت کا تقاضا ہے۔ اس لیے عید میں بلاوجہ اپنے اوپر کوئی غم مسلط کرنا، غم کا اظہار کرنا، غمگین رہنا یا خوشی نہ منانے کی باتیں کرنا شریعت کے مزاج کے خلاف ہے۔ اس لیے عید میں خود بھی خوش رہیں اور دوسروں کے لیے بھی خوشی کا ذریعہ بنیں۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی عید خوشیوں سے بھر دے!🤲🏻♥️

*عید الاضحٰی کی سنتیں:* 1. غسل کرنا. (سنن بیہقی : 278/3) 2. اچھا لباس پہننا. (سنن بیہقی: 281/3) 3. خوشبو لگانا اور مسواک کرنا. (سنن ابن ماجة : 1098) 4. نماز عید الاضحٰی سے پہلے کچھ نہ کھانا. (جامع الترمذی : 542) 5. نماز عید الاضحٰی کے لیے عیدگاہ جانا. (صحیح البخاری : 956) 6. عیدگاہ پیدل جانا. (جامع الترمذی: 530) 7. اپنے دوست و احباب کے ساتھ عیدگاہ جانا. (صحیص ابن خزیمة : 1431) 8. گھر سے عیدگاہ جانے تک تکبیرات کہنا. (سنن بیہقی: 669/3) 9. تکبیرات: اَللّٰهُ اَکْبَرُ اَللّٰهُ اَکْبَرُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَرُ اَللّٰهُ اَکْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ. (مصنّف ابن ابی شیبة : 5652) 10. نماز عید الاضحٰی کے لیے ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا. (صحیح البخاری : 986) 11. نماز عید الاضحٰی کے بعد قربانی کرنا. (صحیح البخاری: 5546) 12. نماز عید الاضحٰی کے بعد قربانی کا گوشت کھانا. (سنن دارقطنی : 1697) 13. عید الاضحٰی کی مبارکباد ان الفاظ میں دینا: ”تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكَ“ اللّٰه ہماری اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے. (فتح الباری: 517/2) حضرت بریدہ رضی اللّٰه عنهٗ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ کا معمول یہ تھا کہ آپ ﷺ عیدالفطر کی نماز کے لیے کچھ کھا کے تشریف لے جاتے تھے، اور عید الاضحٰی کے دن نماز پڑھنے تک کچھ نہیں کھاتے تھے (جامع الترمذی ، سنن ابن ماجة ، سنن دارمی)



On this blessed Eid, may Allah accept your Qurbani and shower His mercy upon you. *Eid ul-Adha Mubarak!*💐🌹 #Girls talk with Warda


https://youtu.be/Bgf05mQkl7I?si=KfM5uTbVv-6AyP3S

*تقسیم گوشت اور سنت عمل سے متعلق ٹپس* ▪️گوشت کو 3 حصوں میں تقسیم کریں: ایک حصہ اپنے لیے، ایک رشتہ داروں کے لیے، ایک مستحقین کے لیے۔ ▪️گوشت صاف کر کے، اچھی طرح پیک کر کے دیں تاکہ لینے والے کو بھی سہولت ہو۔ ▪️زیادہ گوشت جمع نہ کریں، قربانی کا اصل مقصد تقسیم اور خیرات ہے۔ ▪️گوشت کے ساتھ خشک راشن یا مصالحے بھی دیں تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ ▪️پڑوسیوں اور مزدوروں کو نہ بھولیں، یہ عید کا اصل حسن ہے۔ #Girls talk with Warda



