Mufti Wasim Akram Razavi
Mufti Wasim Akram Razavi
January 22, 2025 at 10:32 AM
*نعمت ہے یا زحمت ؟؟* کسی بھی چیز کی کثرت، جسے آپ نعمت سمجھ رہے ہیں، اگر وہ آپ کو اللہ پاک کی عبادت اور اس کے ذکر سے دور کر رہی ہے، آخرت کی تیاری سے غافل کر رہی ہے، تو یقین جانیں کہ وہ نعمت نہیں بلکہ زحمت ہے، چاہے وہ علم ہو، مال ہو، شہرت ہو یا اولاد۔ *✍️: محمد وسیم اکرم رضوی* ٹٹلاگڑھ بلانگیر اڈیشہ ہند
❤️ 👍 ♥️ 12

Comments