THE EDUCATIONAL HUB - TB
THE EDUCATIONAL HUB - TB
February 12, 2025 at 02:56 PM
⬛ *بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ* ▪ بی ایس نرسنگ سیشن 2024 کا ٹیسٹ 15 دسمبر ، 2024 کو ہوا ہے مگر تا حال رزلٹس ، ٹینٹیٹیو میرٹ لسٹ اور انٹرویو کے شیڈول کا کوئی ادراک نہیں ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں، بلوچستان کے زیادہ تر طلباء مجبوراً اس انتظار میں ہاسٹلوں میں مقیم ہیں۔ اس سے پہلے بھی ، ٹیسٹ کی تاریخ اعلان کرنے میں بھی متعلقہ یونیورسٹی نے زیادہ وقت لیا تھا، جو کے طلباء کے قیمتی وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہیں ۔ اس لیے ہم بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سے گزارش کرتے ہیں کہ بی ایس نرسنگ کے ٹینٹیٹیو میرٹ لسٹ جلد از جلد شائع کریں تاکہ طلباء وقت ضائع کیے بغیر اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھ سکیں ۔ > *مزید معلومات کے لیے ہمارا WhattsApp چینل فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VaCUJhP9RZAW2Xh3R83A
👍 ❤️ 😢 💔 🌸 😂 😖 😭 😮 🙂‍↕ 71

Comments