
THE EDUCATIONAL HUB - TB
22.7K subscribers
About THE EDUCATIONAL HUB - TB
⬛ _Wellcome to *THE EDUCATIONAL HUB-TB* _Balochistan's Most Followed Educational WhatsApp Channel!_ ◾ *we are dedicated to keeping you informed with the latest and most important updates on:* 🩺 *BUMHS/UOB/SBK/BUITEMS/LUAWMS* 📚 *HEC* 🧑⚕️ *NUMS* 🏥 *PMDC/UHS/DUHS/SZABMU/KMU* 🏫 *BMC/QIMS/MMC/JMC/LMC/OTHER MEDICAL COLLEGES* 📢 *UNIVERSITY/COLLEGE ADMISSIONS* ⚖️ *LAT/USAT/LAW-GAT/HAT UPDATES* 🎓 *SCHOLARSHIPS* 💫 *DIRECTORATE RESERVE SEATS* 💰 *BEEF/PEEF/SEEF/HEC NEED BASED/EHSAS Programs* 🗣️ *GUIDANCE & SUPPORT* ℹ️ *_Everything Related to Your Education Journey will be shared_* ◾ Every day, we provide important updates and resources to help you navigate your educational journey with confidence. 👑 *Channel Owner:* TaHir BalOch 🪀 *WhatsApp Number:* https://Wa.me/+923048488497 📷 *Instagram* https://instagram.com/tahirbaloch0?igshid=ZDdkNTZiNTM= *[Your Education,Our Passion!💫]* ◾ *CHANNEL LINK🔗* https://whatsapp.com/channel/0029VaCUJhP9RZAW2Xh3R83A
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

⬛ *FCPS-II Training Admissions Open at BINUQ – 2025* ▪ The *Balochistan Institute of Nephro-Urology Quetta (BINUQ)* invites applications for *FCPS-II Postgraduate Training* in the specialties of *Nephrology* and *Urology*. ▪ *Eligibility Criteria:* 🔹 *For Nephrology:* - MBBS (Recognized by PMDC) - 2 Years FCPS Training in General Medicine - Eligible for CPSP Intermediate Module Exam 🔹 *For Urology:* - MBBS (Recognized by PMDC) - 2 Years FCPS Training in General Surgery - Eligible for CPSP Intermediate Module Exam *Required Documents (2 Copies Each):* - Passport Size Photos - CNIC - Valid PMDC/PMC Registration - MBBS Degree & DMC - House Job & FCPS Part-I Certificates - Experience Certificate (Medicine/Surgery) ▪ *Walk-in Interviews:* *Date:* Monday, 23rd June 2025 *Time:* 10:00 AM – 01:00 PM *Venue:* BINUQ Admin Block 📞 Contact: 081-9204701-03 📧 Email: [email protected]


⬛ *ہم مغربی اتحادی ممالک (یورپی یونین امریکہ کینیڈا تا آسٹریلیا نیوزی لینڈ) آپسی اختلافات کے باوجود باہم متحد ہوکر؛ عراق، یمن، شام اور افغانستان پر حملہ آور ہوئے مگر تم مسلم ممالک تب بھی متحد نہ ہوئے. نہ ایک دوسرے کی امداد کو آگے آئے*. ▪ دنیا میں ہماری کامیابی کا راز تمہارا یہی نفاق اور عدم اتحاد ہے. اب ایران-اسرا…ائیل جنگ میں ہم یوکرین کی طرح اسرا…ائیل کو سپورٹ کریں گے ، ہر طرح کی مالی اور دفاعی امداد مہیا کریں گے. اور اسرا…ائیل عنقریب اس جنگ میں فاتح ہوگا اور ایران مفتوحہ و شکستہ ، ایران اس جنگ میں اس لیے بھی ہارے گا کیونکہ اس کو کوئی دور دراز کا مسلم ملک تو درکنار اس کا قریبی ہمسایہ مسلم ملک ہی سپورٹ نہیں کرے گا. ▪ کسی نے آپسی اتحاد کی برکتیں دیکھنی ہوں تو وہ ہمارے مغربی ممالک اور مغربی قوموں کو دیکھ لے. ▪ اور اگر کسی نے عدم اتحاد اور نفاق کی ہلاکتیں اور تباہیاں دیکھنی ہوں تو وہ تمہارے مسلم ممالک اور مسلم قوموں کو دیکھ لے۔


⬛ *Bolan medical college and other public medical college of Balochistan Final year MBBS Annual results are announced.* ▪ Congratulations to all Doctors of Balochistan 🥀

⬛ *بولان میڈیکل کالج کے فرسٹ ائیر کلاسز میں تاخیر اور مین ہاسٹل کی بندش تشویشناک ہے تنظیم طلبا کے تعلیمی حقوق کیلیے جدوجہد کا حق رکھتی ہے* ▪ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی


⬛ *پوری امت مسلمہ کو ایران پر فخر ہے* 🇮🇷☪️


⬛ *یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ* ▪ انسٹیٹیوشنل اسکالرشپ ایوارڈ کمیٹی (ISAC) کی جانب سے *ہونہار اسکالرشپ* کے لیے درخواست دہندگان کے انٹرویوز *20 جون 2025 کو صبح 10 بجے* *ڈائریکٹر جنرل اسٹوڈنٹ افیئرز (YDC)* کے دفتر میں ہوں گے، جس کی صدارت *ڈائریکٹر جنرل اسٹوڈنٹ افیئرز* کریں گے۔ ▪ تمام وہ امیدوار جن کی اسکالرشپ کے لیے درخواستیں *عارضی طور پر منظور* ہوئی ہیں، ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ *اصل دستاویزات کے ساتھ وقت پر حاضر ہوں*۔ اگر کوئی امیدوار کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوا تو اس کی اسکالرشپ *خود بخود منسوخ* کر دی جائے گی۔ ▪ اہم: اہل امیدواروں کی فہرست ساتھ منسلک ہے، اور وقت پر آنا *لازمی* ہے۔


⬛ *مسلم ممالک میں پاکستان ایک ایٹمی طاقت ملک ہے، مگر اس کے باوجود بھی دنیا کے کفار کو ایران سے خوف ہے،*

⬛ *زینب (سلاماللهعلیها) نے ہمیں سکھایا کہ قتل گاہ کے کنارے پر بھی میدان نہیں چھوڑنا، بلکہ ڈٹ کر مقاومت کی داستان بیان کرنی ہے۔* ▪ ہمارے دور کی زینبیات، جیسے کہ عظیم شیرزن، محترمہ امامی صاحبہ، اپنی بہادرانہ حرکت اور "الله اکبر" کی صدا کے ساتھ، ہمارے لیے فتح اور استقامت کا پیغام لے کر آئی ہیں۔ ▪ ﴿ألا إن نصرَ اللهِ قريب﴾ (سن لو! بے شک اللہ کی مدد قریب ہے)
