THE EDUCATIONAL HUB - TB
THE EDUCATIONAL HUB - TB
February 13, 2025 at 10:28 AM
⬛ *کیڈٹ کالج سکردو – جماعت ہشتم کے داخلے جاری!* آپ کے روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی! ▪ *کیڈٹ کالج سکردو میں آٹھویں جماعت کے داخلے کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔ اگر آپ ایک ڈسپلن، قابلیت اور قیادت سے بھرپور تعلیمی ماحول کا حصہ بننا چاہتے ہیں، تو آج ہی اپلائی کریں!* 🔹 عمر کی حد: یکم اپریل 2025 کو 12 سے 14 سال کے درمیان 🔹 تعلیمی قابلیت: ساتویں جماعت پاس یا HOPE سرٹیفکیٹ رکھنے والے طلبہ 🔹 طبی لحاظ سے موزوں ہو 🔹 سیلف فنانس آپشن بھی دستیاب 📍 تحریری امتحان کی تفصیلات: 📆 تاریخ: 9 مارچ 2025 📍 مقامات: سکردو، گلگت، راولپنڈی، لاہور، پشاور، کراچی، سیالکوٹ ⚡ پاک فوج کی زیر نگرانی امتحان منعقد ہوگا 📖 پراسپیکٹس اور داخلہ فارم کی دستیابی: ✅ کیڈٹ کالج سکردو ✅ پاکستان بک ڈپو، مین بازار سکردو ✅ کامل اسٹیشنری، پریشان چوک سکردو ✅ علی شیر کمپیوٹرز، گمبہ سکردو ✅ مقصود فیشن پوائنٹ، مدینہ مارکیٹ گلگت ✅ نواب بیکری، زیو نیال روڈ گلگت 🌐 آن لائن فارم ڈاؤن لوڈ کریں: www.ccs.edu.pk 🗓 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 فروری 2025 📞 مزید معلومات کے لیے کال کریں: 05815-963076-77-78-79
🌸 👍 2

Comments