THE EDUCATIONAL HUB - TB
THE EDUCATIONAL HUB - TB
February 13, 2025 at 12:20 PM
*یہ سارا کریڈٹ مسٹر غفران مندوخیل اور اس کی پوری ٹیم کو جاتی ہے جنہو نے جدوجہد کر کے آج یہ مقام حاصل کیا ہے✨💫* آج ان کی بدولت BUMHS نے اپنے WEBSITE پے BOOKLETS اپلوڈ کی ہیں ورنہ آپ لوگوں کو یہ BOOKLETS کبھی نظر نہیں آتی جتنے بھی بمز Aspirants ہیں وہ آئیں اور ان کا ساتھ دیں تاکہ پورے بلوچستان کے سٹوڈنٹس جنو نے BUMHS میں ایم ڈی کیٹ دیا تھا ان کو انصاف مل سکے
❤️ 👍 😂 🙏 ♥️ ❤️‍🩹 💗 💚 🙄 64

Comments