جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
February 1, 2025 at 02:50 AM
*مہروں کا درد/جوڑوں کا درد! جن خواتین و حضرات کے مہروں میں درد رہتا ہو ، جوڑوں میں درد ، گھٹنوں میں درد کی وجہ سے چلنے پھرنے سے قاصر ہوں اور ڈاکٹر کے اپریشن کا مشورہ دیا ہو وہ یہ نسخہ دو مہینے تک استعمال کر کے دیکھیں ۔۔ دو مہینے بعد مریض میں قدرتی طور پر اتنی طاقت آئے گی کہ مریض دوڑنے لگے گا ۔ ھوالشافی! سفید موصلی کا پاؤڈر ۔۔۔پچاس گرام الائچی چھوٹی پاؤڈر ۔۔۔پچاس گرام آملہ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔پچاس گرام سنگھاڑا پاؤڈر ۔۔۔پچاس گرام تمام کو مکس کرکے باریک پاؤڈر بنالیں ۔ ایک چائے کا چمچ صبح اور ایک چائے کا چمچ شام کھانا کھانے سے پہلے ایک گلاس دودھ کے ساتھ ۔ , فقیر حکیم میلاد رضا قادری ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
❤️ 👍 5

Comments