
جڑی بوٹیوں سے علاج
72.0K subscribers
About جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج گروپ میں طبی معلومات فراہم کی جاتی ہیں
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

لوبان ایک حیرت انگیز قدرتی دوا ہے جو صدیوں سے مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال ہو رہا ہے۔ یہ یادداشت کو تیز کرتا ہے، دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے اور نسیان (یادداشت کی کمزوری) کا بہترین علاج ہے۔ لوبان کا دھواں گھر کی فضا کو صاف کرتا ہے اور منفی توانائی کو ختم کرتا ہے۔ اسے چبانے سے منہ کی بدبو دور ہوتی ہے اور گلے کی خراش میں آرام ملتا ہے۔ ایک چٹکی لوبان روزانہ صبح نہار منہ چبانا یا اس کا پانی پی لینا دماغ، معدہ اور سانس کے مسائل میں مفید ہے۔ لوبان نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی فوائد بھی رکھتا ہے اور واقعی ایک قدرتی خزانہ ہے۔ قبض کشا ہے، معدہ کے درد کو دور کرتا ہے، کھانے کو ہضم کرتا ہے، معدہ کو تقویت دیتا ہے۔ ٭ لوبان کے تیل کے چند قطرے پانی میں شامل کر کے اس سے غرارے کرنے سے گلے گی سوزش ختم ہوتی ہے جبکہ یہ زبان کے زخموں کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔ بلغم صاف کرتا ہے اور بلغم پیدا کرنے کی وجہ کو ختم کرتا ہے فقیر حکیم میلاد رضا قادری ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔ جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔۔ 🌱 تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 تو آئیے زمین پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔۔۔❤️ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا


ماہواری کھولنے کے لیےآزمودہ نسخہ اس سے 10 سال سے بند ماہواری بھی کھل کر آ نے لگ جائے گی عقر قرحا ایک تولہ میٹھا سوڈا ایک تولہ پوٹاشیم پر میگنیٹ 7 رتی سب کا سفوف بنا لیں 100 ایم جی کیپسول سوئف اجوئن اور گڑ کے قہوہ کے ساتھ پہلی خوراک سے ہی فائدہ ہو گا ✍️ فقیر حکیم میلاد رضا قادری ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage

کشمش ایک چھوٹا سا میٹھا دانہ ہے، مگر صحت کے لیے ایک بڑی نعمت ہے۔ یہ خون صاف کرتی ہے، جسم کو طاقت دیتی ہے اور دماغی کمزوری کو دور کرتی ہے۔ کشمش میں آئرن، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں جو خون کی کمی، قبض اور جلد کے مسائل میں مفید ہیں۔ روزانہ 10 سے 15 کشمش صبح پانی میں بھگو کر کھانے سے بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ کشمش نہ صرف توانائی کا خزانہ ہے بلکہ دل اور دماغ کے لیے بھی ایک زبردست قدرتی تحفہ ہے۔ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage

#یورک_ایسڈ_اور_فیٹی_یور۔ سخت مادوں کو پگھلا کر خارج کرتا ہے ۔بد ہضمی ۔کٹھی ڈکاریں اور جوڑوں کے درد میں بھی مفید ہے ، پٹھوں کو مضبوط اور اعضاء کو چست کرتا ہے ۔جوڑوں کو لچکدار بناتا ہے ۔ہڈیوں اور دانتوں کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔بھوک لگاتا ہے ۔گردوں کی پتھری اور فیٹی لیور میں بھی اکسیر سے کم نہیں ہے ۔ #ھوالشافی- اسگند ، سورنجاں شیریں ، سنڈھ ، قسط شیریں ہر ایک 8 تولہ ، پیپلا مول ، ہلدی ، سورنجاں تلخ ، ثناء مکی ہر ایک 4 تولہ ، فلفل سیاہ ، نوشادر ، ریوند خطائی ، ریوند عصارہ ہر 2 تولہ #ترتیب_تیاری تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں ؛ #ترتیب_استعمال :- 3 ٹائم کھانے کے بعد 3 ماشہ ہمراہ قہوہ پودینہ سونف زیرہ سفید سبز الائچی لیں ۔۔ #فوائد :- چند دن کے استعمال سے یورک ایسڈ ٹھیک ہوجائےگا اور معدہ و جگر کی بھی اصلاح ہو جائے گی ان شاءاللہ ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage

منی گاڑھا کرنے حیرت انگیز نسخہ: جنسی قوت اور ہم بستری کا مزا لینے کے لیے اور افزائش نسل کے لیے منی کو گاڑھا کرنے کے لیے یہ نسخہ بہت ضرروی ہے. جتنی منی گاڑی ہو گی. ایک توازن ٹائمنگ زیادہ لگے گی کیونکہ پیلی منی میں کچا پن ہوتا ہے. اور یہ پانی کی طرح نکل جاتی ہے. اور گاڑھی منی نکلتے وقت اچھل اچھل کر نکلے گی. اور منی جتنی اچھل اچھل کر نکلے گی انزال کی لذت اتنی بڑھ جائے گی. اور گاڑھی منی میں افزائش نسل کے سپرم کی تعداد زیادہ اور پختہ ہوتی ہے. اگر منی گاڑھی ہو تو مرد جنسی طور پر فٹ ہوتا ہے. ورنہ پتلی منی نہ تو افزائش نسل کے قابل ہوتی ہے اورنہ ہی مرد جنسی طور پر فٹ ہوتا ہے. کچی پتلی منی کی انزال میں کوئی لذت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔ منی کو گاڑھا کرنے کے لیے ایک زبردست امساکی #نسخه_ھوالشافی 👇 موصلی سفید 20 گرام موصلی سیاہ 10گرام ثعلب مصری 50گرام بیج بند 10گرام تخم اوٹنگن 10گرام سبز الائچی 10 دانے شنگری مصری 50گرام ثعلب پنجہ 20 گرام بیہمن سفید 20 گرام موچرس 20 گرام زعفران 10گرام بادام دیسی ایک پاٶ بادام ایرانی ایک پاٶ کاجو 20گرام مغز پستہ 12گرام ۔۔۔۔۔۔ #فوائد: سرعت انزال کے لیے لاجواب نسخہ ہے، منی کو گاڑھا کر کے سپرم کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے. بے حد زور دار امساکی نسخہ ہے اس کے چند دن استعمال سے خون کے کمی کو دور کرتا ہے. نیا خون پیدا کرتا ہے. جسم سے اعصابی و جسمانی کمزوری ختم کر کے جسم کو مضبوط بناتا ہے. اس کو اعلیٰ درجے کے امساکی جنسی نسخے میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ آسان استعمال اور سستا ایک طبی نسخہ ہے۔۔ تیار دستیاب ہے قیمت 5500 ہزار ہوم ڈلیوری فری +92 334 3562503 ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage

💥ریٹھا کو معمولی نہ سمجھئے! ہر ضدی بیماری کا معالج اس کے بعض فوائد ایسے ہیں جن میں کوئی دوا اس کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ یہ ہمارے ملک میں عام، سستا اور نہایت آسانی سے دستیاب ہو جانے والا پھل ہے۔ اس کی تاثیر گرم و خشک ہے۔ ریٹھا مقوی ہونے کے ساتھ ساتھ بیشتر زہروں کے تریاق کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ ریٹھا بظاہر معمولی سی چیز ہے لیکن اپنے اندر ہزارہا کرشماتی فوائد و اثرات رکھتا ہے۔ بیشتر دیسی ادویات میں اسے بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا چھلکا شکن دار (جھری دار) اور سیاہی مائل پیلا ہوتا ہے۔ ریٹھے ثابت چھالیہ کے برابر یا کسی قدر چھوٹے ہوتے ہیں۔ اسے توڑنے سے کالے رنگ کی گٹھلی نکلتی ہے اور اس کے اندر سے زردی مائل سفید دانہ نکلتا ہے۔ ریٹھا کا کسی دوا سے کوئی مقابلہ نہیں 💥(فوائد) ریٹھا نہایت مفید پھل ہے کوئی شخص اگر اس کی صحیح تاثیر اور اس کے فوائد سے واقف ہو جائے تو بہت سی بیماریوں کا اس سے علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس کے بعض فوائد ایسے ہیں جن میں کوئی دوا اس کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ یہ ہمارے ملک میں عام، سستا اور نہایت آسانی سے دستیاب ہو جانے والا پھل ہے۔ اس کی تاثیر گرم و خشک ہے۔ ریٹھا مقوی ہونے کے ساتھ ساتھ بیشتر زہروں کے تریاق کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ اس کے چھلکوں کا سفوف چھ گرام پانی میں گھول کر پلانے سے قے اور دستوں کے ذریعے سانپ کے زہر کا اثر جاتا رہتا ہے۔ اگر سفوف تیار نہ ہوتو پیس کر چٹائیں اس سے بھی فائدہ ہوگا۔ بعض لوگ صرف 2رتی سفوف پانی میں گھول کر پلانے کو کافی سمجھتے ہیں بچھو اور کن کھجورے کا زہر بھی اس کو پلانے اور کاٹی ہوئی جگہ پر لگانے سے دور ہو جاتا ہے۔ اس سے درد اور سوزش کو بھی آرام ملتا ہے۔ بے ہوشی اور غشی کی حالت میں ایک رتی باریک سفوف کاغذ کی نلکی بناکر ناک میں پھونکنے سے مریض ہوش میں آجاتا ہے۔ داغ دھبے اور چھائیاں ختم!چہرہ نکھر جائے اس کا ایک رتی باریک سفوف کسی شربت میں ملا کر پلانے سے درد قولنج دور ہو جاتا ہے۔ چہرے کے داغ دھبے، مہاسے اور چھائیاں اس کے چھلکے کو پانی میں پیس کر لگانے سے دور ہو جاتی ہیں اور چہرہ نکھر آتا ہے۔ ہر قسم کی خارش کو دور کرنے کے لیے ریٹھا بہترین چیز ہے۔ اس کو پیس کر گولیاں بناکر ایک ایک گولی صبح شام کھائیں اس کے چھلکے کے بھی تقریباً وہی فائدے ہیںجو اس کی چھال کے ہیں۔ دمے کی حالت میں چھال کا سفوف کھلانے سے پھیپھڑوں کا بلغم خارج ہو جاتا ہے۔ چھال کو جوش دے کر استعمال کرنے سے خون کی کمی دور ہو جاتی ہے۔ چھال کو پیس کر آنکھوں میں لگانے سے دکھتی ہوئی آنکھ کو فائدہ ہوتا ہے۔ ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage دو رتی سفوف کو پانی کے ایک دو گھونٹ سے نگل لیں۔ آنتوں کے کیڑے ہلاک ہوکر خارج ہو جائیں گے۔ مختلف امراض اور ریٹھا کے آزمودہ نسخے 💥بواسیر سے نجات: سفید کتھا ایک تولہ اور پوست ریٹھا سوختہ ایک تولہ (ریٹھے کے بیجوں کو جلا کر کوئلہ کرلیں۔ جل کر راکھ نہ بننے دیں) کو باہم پیس کر شیشی میں محفوظ رکھیں‘ بوقت ضرورت بقدر ایک رتی سے دو رتی لے کر مکھن یا بالائی میں ملا کر نگل لیں اور اسی طرح ایک ہفتہ کھاتے رہیں۔ ہر چھ ماہ بعد ایک ہفتہ استعمال کرلیا کریں اور مضر اشیاء سے پرہیز جاری رکھیں۔ اس کے علاوہ ’’ضماد‘‘ کے ذریعے بھی اس مرض کو افاقہ پہنچایا جاسکتا ہے۔ ضماد بنانے کے لیے پوست ریٹھا باریک پیس کر پانی کے ذریعہ لیپ سا بنالیں اور مسوّں پر دونوں وقت لگاتے رہیں۔ مسّے چند روز میں آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے۔ 💥روغن ریٹھا نزلہ و زکام کے لیے مفید پوسٹ ریٹھا (ریٹھے کے بیج) دو تولہ، نمک دو تولہ، آدھ کلو پانی میں بھگو رکھیں اور صبح جوش دیں جب آدھا پائو پانی رہ جائے تو آدھ پائو روغن سرسوں ملاکر پھر جوش دیں۔ جب صرف تیل باقی رہ جائے اور پانی بالکل جل جائے تو اتارلیں اور دو تین قطرے سونگھتے رہیں‘ بہت جلد اثر دکھائے گا اور اس کے علاوہ لونگ، پوست ریٹھا ہم وزن لے کر باریک پیس لیں اور نسوار لیں۔ یہ بھی بہت مفید نسخہ ہے۔ 💥فالج، لقوہ شقیقہ وغیرہ پوست ریٹھا، مرچ سیاہ ہم وزن لے کر باریک پیس لیں اور مریض کو روزانہ تھوڑی سی سنگھایا کریں۔ علاوہ ازیں جس شخص کی قوت شامہ زائل ہوچکی ہو یعنی اس کو کوئی بو نہ آتی ہو تو اس کو بھی فائدہ ہوگا۔ نیز ایسے افراد جن کو ہر وقت نیند سی آتی رہتی ہو اور آنکھیں خمار آلود رہیں ان کے لیے بھی موثر ثابت ہوگا۔ 💥 مرگی کے لیے بطور نسوار سنگھائیں ریٹھا کو روغن کدو یا روغن بادام میں پیس کر مرگی کے مریض کو بطور نسوار سنگھائیں بہت فائدہ ہوگا۔ شب کوری(رات کو نظر نہ آنا) بعض افراد کی نظر دن میں بالکل ٹھیک ہوتی ہے۔ لیکن رات ہوتے ہی ان کی آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا ہے اور انہیں کچھ نظر نہیں آتا۔ یہ صورتحال انتہائی پریشان کن ہوتی ہے۔ اس کے لیے بہترین نسخہ یہ ہے کہ پوست ریٹھا کو پانی میں تر رکھیں اور صبح جوش دے کر خوب مل چھان کر کسی کاک والی بوتل میں محفوظ رکھیں اور سوتے وقت ایک ایک سلائی آنکھ میں ڈال لیں چند دنوں میں شب کوری کا مرض جاتا رہے گا۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ریٹھے کے چھلکوں کو سونف کے تازہ پانی یا آب پیاز میں کھرل کریں اور آنکھوں میں بطور سرمہ لگائیں۔ 💥دانت کا درد‘بہترین نسخہ اکثر لوگ ہر وقت دانت کے درد کی شکایت کرتے رہتے ہیں، ٹھنڈا پانی پینے سے نہایت تکلیف ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کے لیے عرض ہے کہ وہ سالم ریٹھے کا بذریعہ تپال جنتر روغن نکالیں اور روئی سے دانتوں پر لگائیں بہت جلد تکلیف سے نجات مل جائے گی۔ 💥ریٹھا کے غرارے خناق ختم پوست ریٹھا ایک تولہ گھوٹ کر یا جوش دے کر مریض کو غراغرے کرائیں اگر مریض حلق کے تنگ پڑنے (جو خناق کی علامت ہے) سے بیہوش ہوگیا ہے تو ریٹھا سے بنا ہوا پانی مریض کے منہ میں ڈالیں اور سر کو ہلائیں تین چار منٹ بعد مریض اٹھ جائے گا یہ طریقہ خناق کی کسی بھی علامت میں بہت مفید ہے۔ ✍️ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری

نمکین گوشت کڑاہی… ذیل میں نسخہ عید الاضحی کی آمد اجزاء 1 کلو بغیر ہڈی مٹن گوشت 1 چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ 1 چمچ نمک حسب ذائقہ 1 چمچ تازہ پسی ہوئی کالی مرچ 1 اور 1/4 کپ تیل (سوا کپ) 2-3 کپ پانی 2 بڑے چمچ دیسی گھی 5-6 ٹماٹر (ان کی جلد کو ہٹانے اور کاٹنا بہتر ہے) 1 بڑا چمچ قصوری میٹھی 4 بڑا چمچ دہی کٹا دھنیا 7-8 ہری مرچ 1 چمچ لیموں کا رس *بہترین نتائج کے لیے ران کا گوشت استعمال کریں* ترکیب تیاری ایک کڑاہی لیں اور چولہے پر رکھیں اس میں گھی ڈالیں اور پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں اور گوشت ڈال دیں اور کٹی ہوئی ہری مرچ ڈالیں اور چمچ سے مکس کریں اور میڈیم فلیم پر پکائیں جب تک گوشت پک کر سفید سے ہو جائے تو اس میں نمک ڈالیں اور پانی ڈالیں اور مکس کرلیں اور پھر ڈھکن دے کر پکائیں جب تک کہ گوشت گل نہ جائے۔ جب گوشت اچھی طرح سے گل جائے تو اس میں ہری مرچ کٹی ہوئی ڈالیں دیسی گھی ڈالیں اور چمچ سے مکس کریں تھوڑی سی دیر بعد ٹماٹر کٹے ہوئے ڈالیں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور مکس کر کے ڈھکن دے کر پکائیں جب ٹماٹر حل ہو جائے تو کالی مرچ پاؤڈر ڈالیں، قصوری میتھی ، دھنیا پسا ہوا اور تھوڑی سی دہی ڈالیں اور بھون لیں ۔ آخر پر لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں ۔ بس آپ کی مٹن کڑاہی گوشت تیار ہے ۔ کڑاہی آنچ سے اُتار لیں اور نان روٹی کے ساتھ مزیدار ٹیسٹی کڑاہی گوشت کا لطف اٹھائیں ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage