جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
February 4, 2025 at 08:12 AM
اکسیر معدہ ( معدہ کہ تمام امراض کہ لیے مفید و موثر) یہ نسخہ خاص برسوں سے خراب نظام ھضم کو درست کرتا ھے ترش ڈکاریں،قے متلی،پیٹ درد،سینے کی جلن گیس بد ھضمی،اپھارہ، سوزش معدہ ،کہ لیے مفید و موثر ھے ایسے عسر العلاج مریض جو ورم معدہ السر معدہ تبخیر معدہ میں مبتلا ہوں اس نسخہ سے فایدہ اٹھانیں۔ تیزابیت معدہ سے بننے والے یورک ایسڈ کا خاتمہ کر کہ دردوں سے نجات دیتا ھے ۔کثیر الریاحی کہ ایسے مریض جو بعد از اجابت بھی فراغت محسوس نہ کرتے ھوں چند خوراکوں سے افاقہ محسوس کریں گے۔ دردمعدہ، فم معدہ،ھچکی، نفخ،قراقرمعدہ، کہ لیے یہ لاجواب اکسیر کافی عرصہ سے خاندان میں رایج ھے ۔ معدہ سے منسلک ھر قسم کہ عارضہ کہ لیے یہ نسخہ خاص نسخہ کیمیا ھے ،حکما کہتے ھیں اگر معدہ درست نھی تو کشتہ سونا چاندی ہیرا سب بے کار ھیں پس کسی بھی دوا کہ آغاز سے قبل اگر یہ اکسیر معدہ استعمال کروا دی جائے تو خاکستر بھی سونا جیسے رزلٹ دیتی ھے ۔حدیث نبوی ھے معدہ تمام امراض کا گھر پس علاج کا آغاز اس سے کرو اگر یہ درست ہو جائے تو باقی امراض خود بخود درست ہو جانیں گے ۔ اکسیر معدہ کا یہ نسخہ ان ہی اصولوں کہ عین مطابق ھے۔عرصہ دراز سے عوارضات معدہ میں مبتلا ایسے تمام افراد جو انگریزی گولیاں کیپسول نہار منہ اور بعد از غذا کھا رھے ھیں ان کی خدمت میں یہ نسخہ میری طرف سے تحفہ خاص ھے کہ چند یوم میں ھی مرض ختم ہو کر معدہ پھولوں کی طرح خوشبو دار اور ھلکا ہو جائے گا ۔نسخہ درج ھے حکما بھی اس سے استفادہ کریں۔ مطب کہ لیے لاجواب با کمال تحفہ ھے ھر دوا کہ ھمراہ دیں اور دوا کی تاثیر میں بھر پور اضافہ دیکھیں۔ لونگ،پودینہ،الایچی خورد،الایچی کلاں،کچور،سنگ دانہ مرغ،نوشادر،گلسرخ،کلونجی،سنامکی،انار دانہ،فلفل دراز اجواین چہار ، کافور مشکیہ ،ست لوبان 1 تولہ ست پودینہ 1/2 تولہ ست اجوین 1/2 تولہ روغن لونگ20 بوند روغن سفیدہ 20 بوند ۔ تمام اجزا 3تولہ کہ حساب سے سفوف کریں اور بعد از سفوف گل مدار تازہ 4 تولہ ملا کر دوبارہ سفوف کریں اور آخر پر ست و روغنیات ملا کر یکجان کر کہ محوظ ھوا اور روشنی والی شیشی میں محفوظ کر لیں ۔ ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A مقدار خوراک 2 گرام ھمراہ آب لیں نوٹ امراض معدہ سے بچنے کہ لیے کھانہ فقط بھوک لگنے پر کھانیں ھر نوالہ 40 بار چبا کر کھانیں کھانے سے 30 منٹ پہلے پانی پنیں دوران کھانہ یا بعد میں پانی مت پنیں پانی صاف شفاف اور مٹی کہ برتن کا استعمال کریں صدقہ ھر بلا کو ٹال دیتا ھے دعا دوا دونوں لازم ھیں آپ اپنے صدقات عطیات ہماری Organization کے اکائونٹ میں ارسال کرسکتے ہیں ہمارا ارادہ یتیم بچوں کی پرورش صحرائے تھر میں پانی پہچانے میں مصروف عمل ہے جو ممکن ہو سکے تعاون کریں دس بیس سو اپنی استطاعت اور توفیق کے مطابق ارسال فرمائیں اللہ کریم ہمارا دینا اپنے پاک بارگاہِ الٰہی میں قبول کرے Bank Name Faysal Bank Account Title Universal Charity Foundation Account no 3556301000002625 IBAN COD Pk93FAYS3556301000002625 خدا تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے قدیمی مجرب نسخہ جات ✍️ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے آپ کا نام ولدیت علمی قابلیت شہر کا نام نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں Whatsapp +923013913970 ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
👍 ❤️ 5

Comments