جڑی بوٹیوں سے علاج
February 5, 2025 at 07:08 AM
سفوف فلاسفہ
40 سال کے لوگوں کے لیے تحفہ خاص
کم عمر بھی فائدہ لے سکتے
مقوی اعصاب مقوی باہ مولد منی گردہ اور مثانے کی طاقت کی بے مثل دواء
اعصابی جنسی قوت طاقت کاسرچشمہ
یہ ایک ایساسفوف ہے جو فوائد کے اعتبار سے اکسیر الاثر ہے۔بوڑھے معمر اور کمزور افراد کےلیے آب حیات کی مثل ہے اس سے اچھی دواء ملنا بہت مشکل ہے۔ایک مرتبہ استعمال کریں گے تو دل خوش ہوجاے گا۔
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
آملہ خشک ۔۔۔۔50 گرام
ہلیلہ۔۔۔۔۔۔50 گرام
پیپل کلاں ......50 گرام
ثعلب مصری..... 50 گرام
شیطرج ہندی......50 گرام
دار چینی ......50 گرام
زراوند مدرج۔۔۔...50 گرام
سونٹھ ........50 گرام
فلفل سیاہ۔۔۔...50 گرام
مغز چلغوزہ۔۔۔۔۔50 گرام
نارجیل ......50 گرام
گل بابونہ 75 گرام
منقہ 150 گرام
حسب معروف سفوف تیار کرلیں۔ تمام اشیا پہلے سفوف کریں آخر میں پسے ہوے سفوف میں منقہ پیسیں وگرنا نہیں پسے گا
مقدار خوراک
ایک چمچ چاے والی صبح وشام
دماغ و اعصاب کو قوت دیتی ہے۔ نسیان دور کرتی ہے۔ معدے کی اصلاح اور بھوک لگاتی ہے ۔کمر گردہ اور مفاصل کی درد میں مفید ہے۔مقوی باہ اور مولد منی ہے۔پیشاب کی زیادتی کو روکتی ہے۔
اس کے استعمال سے طبیعت ہشاش بشاش اور جسم میں چستی آجاتی ہے
یہ نسخہ موجودہ کمردر اور مسجد میں پڑی کرسیوں کی تعداد میں کمی لا سکتا ہے ۔۔
✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری
گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے
آپ کا نام
ولدیت
علمی قابلیت
شہر کا نام
نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں
Whatsapp
+923013913970
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
❤️
👍
5