جڑی بوٹیوں سے علاج
February 5, 2025 at 11:14 AM
موٹاپا ایسے دور ہو جیسے پانی سے پیاس
موٹاپے کا نہایت آزمودہ آسان علاج بنائیں اور فقیر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
ھوالشا فی!!!
میتھی دانہ(میتھرے) جو اچا ر میں ڈالتے ہیں ایک پاو ، کلونجی ایک پاو ، سبزچائے ایک پاو ، چھلکا اسپغول ایک پاو ، چاروں اشیا ءکو با ریک پیس لیں ..۔
استعمال ۔۔۔
دن میں 4 مر تبہ آدھی چمچی پانی کے ساتھ ۔ یقین اور اعتما دکے ساتھ مستقل استعمال کریں
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری
گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے
آپ کا نام
ولدیت
علمی قابلیت
شہر کا نام
نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں
Whatsapp
+923013913970
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
👍
❤️
5