
جڑی بوٹیوں سے علاج
February 5, 2025 at 12:08 PM
جسم کو مہلک ترین بیماریوں سے پاک رکھنے کیلئے 2ہزار سال قدیم چینی نسخہ
ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس ، کولیسٹرول اور دیگر بیماریاں انسان کو اندر سے چاٹ جاتی ہیں اور ان بیماریوں کی ایک بڑی وجہ کمزور مدافعتی نظام ہے۔آج ہم آپ کو تبت کا ایک دوہزار سال پرانا نسخہ بتائیں گے جس پرعمل کرکے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام مضبوط ہوگا بلکہ آپ خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔
لیموں اور لہسن کے اجزاء پر مشتمل یہ نسخہ بنانے اوراستعمال میں بہت ہی آسان ہے۔ایک کلو لیموں کو قیمہ بنانے والی مشین میں باریک کر لیں اور پھر اس میں 300گرام لہسن ملائیں اور ساتھ ہی اس میں 1.5لیٹر پانی ڈال دیں۔اب اس آمیزے کو 15منٹ تک ابالیں اور پھر ٹھنڈا کرکے کسی گلاس کے جار میں ڈالیں اور ایلومینیم فوائل سے ڈھک دیں۔اب ہر صبح اس مشروب کا ایک چھوٹا چمچ خالی پیٹ پئیں اور 25دن تک یہ عمل جاری رکھیں۔دس دن کے وقفے کے بعد دوبارہ اس دہرایا جاسکتا ہے۔✨💯🌹
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
👍
2