
جڑی بوٹیوں سے علاج
February 5, 2025 at 04:16 PM
دخول ہوتے ہی وقت یا 2 سے 3 جھٹکے لگنے کے بعد ڈسچارج ہو جاۓ تو یہ نسخہ
جماع خوب لذت پیدا کرتی ہیں
منی کو گاڑھا کرتی ہیں۔
وقت خاص کو بڑھاتی۔ ہیں
جسم کو طاقت پہنچاتی ہیں
100√فیصد مردانہ امراض کا حل
*ھوالشافی*
مغز بادام ، خشخاش ، مغزتخم خربوزہ ، مغز تخم کدو شیریں ، نشاستہ ہر ایک دو دو تولہ ،دانہ الائچی خورد تین تولہ ، مغز بکرا چار عدد ، دیسی گھی آدھا کلو
مغز بکرا اور نشاستہ دیسی گھی میں بھون کر باقی ادویہ الگ پیس کر اس میں شامل کر لیں
پھر
ثعلب مصری ،ثعلب پنجہ ، مصطگی رومی ، سفید موصلی ، بہمن سرخ و سفید ، تالمکھانہ ، کاہو سب 5 ، 5 تولہ زعفران 5 گرام
سب ادویات کا سفوف بنا کر پہلے رکھی ہوئے مرکب میں شامل کر لیں یک جان ہونے پر شہد کی مدد سے معجون تیار کرلیں ۔
*ترکیب استعمال*
آدھا چمچ صبح و شام کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں
جماع کا لطف اسی وقت آتا ہے سرور و قیف اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب انزال کے وقت لذت آۓ اور انزال کے حوالے سے لذت اس وقت آتی ہے جب منی کا قوام گاڑھا اور صحت مند ہو اور منی عضو سے نکلتے وقت اچھل کر نکلے اور میٹھی میٹھی گد گدی محسوس ہو تو لذت و سرور لطف و مراد پوری ہو جاتی ہے اس وقت کسی دوسری طرف خیال نہیں جاتا ہر دو فریق کی آنکھیں نیم وا ہوتی ہیں سواۓ سانسوں کے کوئی آواز سنائی نہیں دیتی اور آہستہ آہستہ نیند لوریاں دے کر سلا دیتی ہے صبح اٹھنے پر ایسے لگتا ہے کہ جسم بالکل ہلکا پھلکا اور طبیعت بشاش ہوتی ہے اور آدمی اپنے کام پر نکل جاتا ہے اگر دخول ہوتے ہی وقت یا 2 سے 3 جھٹکے لگنے کے بعد ڈسچارج ہو جاۓ تو طبیعت سارا دن بوجھل رہتی ہے جس کا طبی طور پر دل و دماغ پر اثر پڑتا ہے اور آہستہ آہستہ جماع سے بے رغبتی اور قوت باہ کمزور سے کمزور تر ہونے لگتی ہے آپس میں پیار و محبت ختم ہو جاتا ہے مرد صرف عورت کی خوشی کیلۓ فعل جماع کرتا ہے خود اسے جماع سے دلچسپی نہیں رہتی کیونکہ وہ بیوی کو مطمئن ہی نہیں کر پاتا لہذا اس کا اثر تمام اعضاء رئیسہ پر پڑتا ہے اور وہ کمزور ہو کر رہ جاتے ہیں مختلف امراض سر ابھار لیتے ہیں قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے کوئی چیز اچھی نہیں لگتی حتی کہ شور تک نفرت ہو جاتی ہے بے لذتی کا تعلق وسط دماغ کی قوت احساس سے ہے چھوٹی چھوٹی باتوں سے چڑ چڑا پن پیدا ہو جاتا ہے ۔
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری
گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے
آپ کا نام
ولدیت
علمی قابلیت
شہر کا نام
نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں
Whatsapp
+923013913970
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
👍
❤️
❌
12