
جڑی بوٹیوں سے علاج
February 9, 2025 at 06:39 PM
ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ‘ ﺑﻠﻐﻢ ‘ ﺍﻟﺮﺟﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﮧ ﭼﭩﮑﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺘﻢ
انتہائی مجرب نسخہ ہے معمول مطب ہے۔ایک مریضہ کے مطابق دس سال سے مجھے کھانسی تھی دوائی کھاکھا کر تھک گئی تھی ۔اس دوا کے استعمال سے کھانسی مکمل ختم ہو گئی ۔
ﮬﻮﺍﻟﺸﺎﻓﯽ : ﺑﺮﮒ ﺑﺎﻧﺴﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﻟﯿﮑﺮ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﻨﮑﺮ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﻟﯿﮟ ‘ ﭼﮫ ﮐﻠﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﮨﻠﮑﯽ ﺍٓﻧﭻ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﺎﻟﯿﮟ ‘ ﺟﺐ ﺩﻭ ﮐﻠﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮﭼﯿﻨﯽ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﮨﻠﮑﯽ ﺍٓﻧﭻ ﭘﺮﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﺷﺮﺑﺖ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺗﻮﻟﮧ ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ ﺟﺴﮯ ﻣﮕﮭﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﭼﮭﮍﮎ ﮐﺮ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﮐﮯ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﻮﺗﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﯿﮟ۔ ﺷﺮﺑﺖ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺷﺮﺑﺖ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺑﺎﮐﻤﺎﻝ ﺷﺮﺑﺖ ﮨﮯ۔
ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ : ﺑﭽﻮﮞﮑﯿﻠﺌﮯ ﭼﻮﺗﮭﺎﺋﯽ ﭼﻤﭻ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﭼﮫ ﺳﮯ ﺳﺎﺕ ﺩﻓﻌﮧ ‘ ﺑﮍﻭﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﮯ ﺳﺎﺕ ﺩﻓﻌﮧ ‘ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﯾﺎ ﺑﻌﺪ ﺗﺴﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﺍﯾﻔﯿﮑﭧ ﻧﮩﯿﮟ ‘ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺩﮦ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﻧﮩﯿﮟ
*
جب ہم نسخہ اور ٹِپس شئیر کرنے میں کوئی کنجوسی نہیں کرتے تو پھر آپ کیوں اس پوسٹ کو شئیر کرنے میں کنجوسی کرتے ہیں, خدارا زیادہ سے زیادہ دل کھول کر شئیر کریں تاکہ سب فائدہ اٹھا سکیں۔
صحت سے متعلق مزید اچھی اچھی پوسٹس کے لیے حکمت کدہ کے اس پیج کو لائک اور فالو کریں لیں، مفت مشورہ اور علاج کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
✍️
از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری
گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے
آپ کا نام
ولدیت
علمی قابلیت
شہر کا نام
نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں
Whatsapp
+923013913970
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
#hikmatkada #nuskha #herbalife #herbalremedies #herbal #desi
#viralpost2025 #viralreelschallenge #facebookpageviral #boomchallenge #fb #facebookviral #facebookpage #facebookpost #tips
❤️
👍
9