جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
February 9, 2025 at 07:34 PM
*کولیسٹرول کے خاتمہ کیلئے* #نسخه_ھوالشافی میتھی کےبیج،بڑی الائچی اور خشک پودینہ ہم وزن لے کر سفوف بنالیں ۔ کھانے کے بعد آدھا چمچ یہ سفوف پانی کے ہمراہلیں۔ فوائد:- ۔آپ کا کولیسٹرول لیول بھی نہیں بڑھے گا اور آپ کو معدے‘ جگر اور دل کی کسی قسم کی بیماری بھی نہ ہوگی۔ اور آپ کو عمر بھر کیلئے کولیسٹرول کیلئے کوئی گولی بھی کھانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ کھایا پیا ہضم ہوگا‘ طبیعت ہروقت فریش اور ہلکی پھلکی رہے گی۔ یہ ٹوٹکہ پیٹ کے امراض میں مبتلا افراد بھی بنا سکتے ہیں۔ *❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣* ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ✍️ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے آپ کا نام ولدیت علمی قابلیت شہر کا نام نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں Whatsapp +923013913970 ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL
❤️ 👍 3

Comments