جڑی بوٹیوں سے علاج
جڑی بوٹیوں سے علاج
February 16, 2025 at 08:31 AM
40سال کی عمر میں، فاطمہ کی زندگی درد اور تکلیف سے بھر چکی تھی۔ جوڑوں کا درد، گھٹنوں کی تکلیف، سوجے ہوئے پاؤں، خون کی ناقص گردش اور مسلسل کمر درد نے اسے بےحد پریشان کر رکھا تھا۔ چلنا پھرنا مشکل ہو گیا تھا، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ تکلیف بڑھتی جا رہی تھی۔ لیکن پھر، قدرت نے اس کے لیے ایک راستہ کھولا۔ ایک قدرتی معالج، جو فاطمہ کے لیے کسی فرشتے سے کم نہ تھا، نے اسے ایک خاص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ مشروب تجویز کیا۔ پہلے تو اسے یقین نہ آیا، لیکن جب اس نے باقاعدگی سے یہ مشروب پینا شروع کیا، تو حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملے۔ چند ہفتوں میں ہی اس کے گھٹنے ہلکے محسوس ہونے لگے، پاؤں کی سوجن کم ہوگئی، اور جسم میں توانائی واپس آنے لگی۔ وہ جو پہلے چند قدم چلنے سے قاصر تھی، اب بغیر درد کے چلنے پھرنے لگی تھی۔ آج فاطمہ اپنی زندگی میں اس معالج اور اس جادوئی مشروب کو اپنی نجات کا ذریعہ سمجھتی ہے۔ یہ قدرت کے خزانوں میں چھپی ایک ایسی طاقت تھی جس نے اس کی زندگی بدل دی! ھو الشافی ۔ سونٹھ۔ لہسن سلون دار چینی سری لنکا زیتون کے پتے ھلدی خالص کا قہوہ بنا کر روز صبح شام استعمال کریں۔ وزن خوراک دو سے تین دارچینی ،ایک جوا لہسن، آدھے چمچ سے بھی کم سونڈ اور ایک سے دو زیتون کہ پتے ،ایک چھوٹا ٹکڑا ہلدی، سلون کیا ہے؟👇 بڑی دار چینی کو کہتے ہیں جو عام در چینی سے تھوڑی بڑی ہو رہی نسخہ اپ کے کسی کام ائے تو دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور اگر اپ کو اس کی ضرورت نہیں ہے تو اپنے کسی پیارے دوست عزیز رشتہ دار تک ضرور شیئر کیجئے گا صدقہ جاریہ کی نیت سے کیا معلوم اپ کی اس ایک شیئر کی وجہ سے کسی کی تکلیف کم ہو جائے اور اپ اس کی دعاؤں میں شامل ہو جائیں۔ ⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں لنک نیچے موجود ہے ⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️ Channel link 🔗: ⬇️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A ✍️ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری گروپ میں ایڈ ہونے کے لیئے آپ کا نام ولدیت علمی قابلیت شہر کا نام نیچے دیئے گئے نمبر پر ارسال کریں Whatsapp +923013913970 ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇 https://t.me/Desiaelage فیس بک جوئن کرنے کے لیئے نیچے لنک پر کلک کریں👇 https://www.facebook.com/profile.php?id=100087233454092&mibextid=ZbWKwL #pcoddiet #herbalmedicine #weightloss #herbalifenutrition #pcos #lipomatreatment #herbalteashop #herbalremedies #naturalhealing #stressfree #jointpain
👍 😮 2

Comments