🌐عالمی خبرنامہ1️⃣
🌐عالمی خبرنامہ1️⃣
January 22, 2025 at 05:23 PM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کو عبادت میں لگائے اور موت کے بعد کی زندگی کے لیے عمل کرے جبکہ بے وقوف وہ ہے جو اپنے نفس کی پیروی کرے اور اللہ تعالیٰ سے امید رکھے۔‘‘ (ترمذی) #حديث #اذان_سحر #azaanesahar
❤️ 😢 👍 41

Comments