
🌐عالمی خبرنامہ1️⃣
January 24, 2025 at 04:11 PM
نوشکی معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پر نامعلوم افراد کا حملہ 3 ٹرک جلا دئیے۔
نوشکی: مین شاہراہ پر رات 8 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے ٹرکوں کو رکنے کا اشارہ کیا اور 3 ٹرکوں کو روک کر انکے ٹائروں کو فائرنگ کرکے پنچر کردیا جسکے بعد تینوں ٹرکوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تاہم تاحال واقعہ میں ڈرائیوروں سمیت ٹرک کے دیگر عملہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا
نامعلوم افراد واقعہ کے بعد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
☆سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کردیا تاحال کسی تنظیم یا شخص کی جانب سے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی گئی۔
😂
👍
😢
5