🌐عالمی خبرنامہ1️⃣
🌐عالمی خبرنامہ1️⃣
January 24, 2025 at 04:12 PM
میرے رب کی طاقت ، کبھی بھی دولت اور طاقت پر گھمنڈ نہ کریں🙏 یہ دنیا کے امیر ترین لوگ ہیں یہ سب لوگ دس پندرہ دن پہلے یہ بڑے بڑے محلوں اور بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومتے تھے اور رہتے تھے اب یہ غریب ترین لوگوں میں شامل ہو گئے ہیں یہ سب طاقت میرے رب کی طاقت ہے یہ لاس انجلوس امریکہ کے وہ لوگ ہیں جن کے گھر آگ سے جل گئے ہیں اب یہ چٹیل میدانوں میں سو رہے ہیں
❤️ 👍 😂 🙏 😮 42

Comments