🌐عالمی خبرنامہ1️⃣
🌐عالمی خبرنامہ1️⃣
January 26, 2025 at 04:09 PM
‏🔴🔵 اکسیوس: "3 سینئر اسرائیلی حکام کے مطابق، امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن کی طرف سے اسرائیل کو 1,800 عدد 2,000 پاؤنڈ وزنی MK-84 بموں کی فراہمی پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے بموں کی فراہمی کا حکم جاری کردیا۔" #بیدار_نوجوان 💯
😢 19

Comments