
🌐عالمی خبرنامہ1️⃣
January 26, 2025 at 04:12 PM
مجاہدین کا ایمان۔۔۔
ایمان کی بلند ترین چوٹی، شان والا ایمان ہوتا ہے، اس میں ایک ایسا حسن ہوتا ہے جو دنیا کی حسین ترین چیزوں پر بھی حاوی نظر آتا ہے، ایک ایسی وسعت جو سمندروں سے زیادہ وسیع ہے، ثریا کے تاروں سے زیادہ روشن ۔۔۔کتنے مبارک دل ہیں جو ایسے ایمان سے منور ہیں۔
#بیدار_نوجوان 💯
❤️
😢
👍
46