سچ جلالپور پیر والہ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 21, 2025 at 05:11 PM
                               
                            
                        
                            ۔ خون سفید ہونا اسے کہتے ہیں۔ 😥
افسوس ناک ۔ ملتان میں  گھریلو تنازعات کی بناء پر بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کی جان لے لی۔
ملتان کے علاقے ایم ڈی اے چوک یو بی ایل بینک کے نزدیک بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر طیش میں آکر اپنے ہی باپ کو فائرنگ کر کے ق ت ل کر دیا۔ 
باپ نے دوسرے شادی کی ہوئی تھی وہ اپنی پہلی بیوی کے پاس کسی کام آیا تو گھریلو تنازعات کی وجہ سے غصے میں اس کی پہلی بیوی کے بیٹے نے فائرنگ کر دی  جس سے گولی لگنے سے 42 سالہ عظیم ولد شریف اللہ رہائشی سورج میانی ملتان موقع پر جابحق ہو گیا۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        8