سچ جلالپور پیر والہ WhatsApp Channel

سچ جلالپور پیر والہ

4.0K subscribers

About سچ جلالپور پیر والہ

All about Jalalpur Pir Wala

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
5/12/2025, 5:57:21 PM

🛑‏مودی کا لطیفہ ؟ یا سستا نشہ؟ ہماری جنگ آتنگ واد کے خلاف تھی پاکستان نے اس جنگ میں ہمارا ساتھ دینے کے بجائے ہم پر ہی حملہ شروع کر دیا۔ نریندر مودی کا اپنی قوم سے خطاب

😂 🙏 👍 😮 38
Video
سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
5/12/2025, 3:30:08 PM

*پاکستان نے بھارت پر ہی حملہ شروع کر دیا‘‘ مودی کا قوم سے خطاب 😂*

😂 👍 19
Video
سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
5/15/2025, 2:37:00 PM

جلالپورپیروالا: تازہ ترین ڈکیتی کی واردات نے کاروباری حلقوں کو ایک بار پھر بوکھلا دیا قصبہ پھرانیں سے ریکوری کے بعد واپس آنے والے حاجی فضل عباس کو شیخ اسماعیل کے قریب ڈکیتوں نے روکا اور لوٹنے کی کوشش کی تو حاجی فضل عباس نے مزاحمت کی تو ڈکیتوں نے گولیاں برسا دیں دو سیدھی گولیاں سینے پر لگیں جبکہ ملازم کو گولیاں ٹانگوں میں لگیں فضل عباس کو انتہائی سیریس حالت کے باعث ملتان نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا جبکہ پولیس نے بھی مفرور ڈکیتوں کی تلاش کےلیے ناکہ بندیاں شروع کردیں ڈکیت 6/7 لاکھ روپے بھی لوٹ کر ساتھ لے گئے

😢 👍 😂 😮 20
سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
5/13/2025, 12:30:05 PM

*سعودی عرب میں انڈین کی دھلائی😍🥰* جیسے جیسے جنگ کی خبریں پھیل رہی ہیں تو سعودی عرب میں مقیم انڈین خاصی مشکل میں آ رہے ہیں۔ ایک کمرے میں،جہاں انڈین و پاکستانی مزدور اکٹھے رہتے ہیں ،کل ایک انڈین کی شامت آئی، اس نے جوش میں آ کر کہہ دیا انڈیا نے پاکستان میں گھس کر مارا ہے۔ پاکستانیوں میں ایک جذباتی انسان بھی تھا۔ جناب کو غصہ آ گیا۔ انہوں نے کمرے کے بیچوں بیچ ایک لکیر کھینچی اور کہا "خوچہ اب ادھر پاکستان ہے ادھر انڈیا ۔۔۔اب تم ادھر گھس کے دکھاؤ ۔" انڈین بچارہ دبک کر بیٹھ گیا۔ مسئلہ یہ تھا کہ واش روم پاکستان کی جانب تھا۔۔کافی دیر بعد اسے لگا کہ معاملہ پرانا ہو گیا ہے تو خاموشی سے اٹھ کر باتھ روم جانا چاہا۔۔جونہی اس نے لکیر کراس کی تو پاکستانی نے بیلچہ اٹھایا اور اس کی خوب پٹائی کی۔۔۔ ساتھی انڈینز نے پولیس بلا لی ، پولیس نے انکوائری کی ، صورت حال جان کر سعودی پولیس والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے پھر کہنے لگے۔۔۔ "لیش انت روح الی الباکستان "۔ تم پاکستان میں داخل ہی کیوں ہوئے ۔۔؟🤣🤣

😂 ❤️ 👍 😮 74
سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
5/12/2025, 5:01:17 AM

سچ جلالپور پیر والا واٹس ایپ چینل کے 4 ہزار فالوورز مکمل

Post image
❤️ 👍 😂 72
Image
سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
5/14/2025, 5:54:02 PM

کچھ تصویریں شاہکار ہوتی ہیں ۔ سراپا حسن ۔ ان کی مٹھاس لاشعور میں ایسے اترتی ہے جیسے سورج کی کرن سیپ کے دل میں اترتی ہے۔ یہ ابھی ایک ایسی ہی تصویر تھی ۔ پاکستانی فوج دشمن پر میزائل فائر کر نے کی تیاری کر رہی تھی اور کچھ لوگ مزے سے پاس ہی پتھلڑ مار کر بیٹھے تھے۔ کوئی خوف نہیں تھا ، لا خوف علیھم ولا ھم یحزنون ۔ کیا سکینت تھی جو خدا نے ان پر اتاری تھی۔ یہ دیہاتیوں کے بیٹھنے کا ایک خاص انداز ہے ، دنیا سے بے فکرا انداز۔ ہم بھی ایسے ہی کبھی نہر کنارے بیٹھ جایا کرتے تھے کبھی سڑک کے کنارے۔ کتنی اپنائیت ہے اس تصویر میں ، جیسے دشمن پر میزائل صرف فوج نے نہیں بلکہ عوام اور فوج نے مل کر چلائے ہوں ۔

Post image
❤️ 👍 😂 27
Image
سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
5/15/2025, 5:24:58 PM
Post image
😂 ❤️ 👍 18
Image
سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
5/15/2025, 3:04:01 PM

*جھنگ: جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بناکر افواج پاکستان کو منفرد خراج تحسین* پنجاب کے ضلع جھنگ میں بھارت کو بدترین شکست دینے پر سیکڑوں افراد نے افواج پاکستان کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ جھنگ میں سیکڑوں افراد نے مل کر بھارت کا غرور خاک میں ملانے وا لے جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بنادیا جس کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ افواج پاکستان کو پیش کیے گئے منفرد خراج تحسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

❤️ 👍 😂 23
Video
سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
5/12/2025, 3:29:37 PM

پہلا ڈرون جو پاکستان کی ماؤں نے ایجاد کیا جس کا نشانہ خطا نہیں جاتا 🫢😁

Post image
😂 ❤️ 14
Image
سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
5/12/2025, 3:21:10 AM

میں بطور پاکستانی، مودی سرکار کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ایٹمی دھماکوں کے بعد، میری بکھری اور ناراض قوم کو وہ خوشی دی جس کے ہم مدتوں سے منتظر تھے۔ ایک اچھا ہمسایہ ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے آپ نے خود کو بکرا بنا کر پیش کیا، چین سے ہمارے تعلقات کو نئی وسعت عطا کی۔ سمندر، زمین اور فضاؤں میں آپ کی بے مثال شکست نے میری افواج کو قوم میں دوبارہ سے مقبول کر دیا، سیاسی زہر کو دوا مل گئی، دنیا بھر میں رہتے اوور سیز پاکستانیوں کو وہ اعتماد بخشا کہ اب مدتوں تک ہم کسی بھارتی سے مرعوب نہ ہوں گے۔ آپ جیسے ہمسائے قسمت والوں کو ملتے ہیں جس پر شکر گزار نہ ہونا کم ظرفی ہو گی۔ ایک بار پھر سے شکریہ مودی جی۔

Post image
😂 ❤️ 👍 😢 😮 40
Image
Link copied to clipboard!