سچ جلالپور پیر والہ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 23, 2025 at 06:50 AM
                               
                            
                        
                            🛑پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 515 ہوگئی
 مرد ووٹرز 7 کروڑ 12 لاکھ 75 ہزار 222 ہیں
جبکہ خواتین ووٹرز 6 کروڑ 13 لاکھ93 ہزار 293 ہیں
 سب سے زیادہ پنجاب میں 7 کروڑ 55 لاکھ 45 ہزار995 ووٹرز ہیں
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        7