سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
January 24, 2025 at 03:05 PM
مظفرگڑھ۔ خانگڑھ کے علاقے مہرپور میں ٹرانسفارمر چوری کرتے ہوئے چور کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا، ٹرانسفارمر چوری کرنے کے لیے آنیوالے چور اپنے ساتھی کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے، مبینہ چور کی نعش کئی گھنٹے بجلی کے پول پر لٹکی رہی۔
😢 🙏 ❤️ 😂 😮 👍 20

Comments