سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
January 27, 2025 at 12:42 PM
پنجاب بھر کی طرح جلالپور پیروالہ میں تجاوزات کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری تجاوزات کے خلاف اپریشن کا اج مسلسل 8 واں روز جلالپور کے روڈز و بازار کشادہ، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ شہر کو خوبصورت بناکر ہی دم لیں گے ۔۔۔۔۔ ⬅️مزید اپڈیٹس کیلئے واٹس ایپ چینل کو فالوو کیجئے https://whatsapp.com/channel/0029VaYoGdwIN9inS0EYqd3T ‎
❤️ 👍 12

Comments