سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
January 28, 2025 at 05:36 AM
*ملتان: چوری کرنے کے سنگین عمل کی وجہ سے دھماکے سے شہر لرزاٹھا ،20 مکان مکمل تباہ، 6 ہلاکتیں، 31 زخمی،13 کی حالت تشویشناک* تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے حامد پور فہد ٹاؤن میں کنٹینر دھماکہ کیسے ہوا؟ سٹی پولیس آفیسر ملتان نے اہم انکشاف کردیا۔ ملتان: ملتان کے علاقے حامد پور فہد ٹاؤن ایل پی جی کنٹینر دھماکہ ملتان: کنٹینر ڈرائیور سمیت 8 نامزد 7 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ مظفرآباد میں درج کر لیا گیا۔ سی پی او ملتان ملتان: ڈرائیور نے اپنی رہائش گاہ پر ایل پی جی چوری کرنے کی غرض سے کنٹینر روکا ملتان: ڈرائیور کے ساتھ 15 افراد موجود تھے۔ سی پی او ملتان ملتان:گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی تو ڈرائیور سمیت تمام افراد بھاگ گئے۔ سی پی او ملتان ملتان: ملزمان کے خلاف اقدام قتل، انسانی جانوں سے کھیلنے جانوروں اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات درج کی گئیں۔ سی پی او ملتان ‎ ⬅️مزید اپڈیٹس کیلئے واٹس ایپ چینل کو فالوو کیجئے https://whatsapp.com/channel/0029VaYoGdwIN9inS0EYqd3T ‎#سچ_جلالپورپیروالہ#جلالپورپیروالہ#jalapurpirwala #sachjalalpurpirwala
😢 ❤️ 3

Comments