خطبات العلماء
February 2, 2025 at 01:30 PM
*کیا خدا کی تعریف سے نہیں پلا جا سکتا؟*
فرمایا:
*جب تم حکومت میں لگو گے تو کیا وہ تمہارا خرچ نہیں اٹھائے گی؟ اگر وزیروں کی تعریف کر کے پلا جا سکتا ہے، تو کیا خدا کی تعریف کر کے نہیں پلا جا سکتا؟*
*حضرت جی مولانا محمد یوسف ؒ*
❤️
👍
11