خطبات العلماء WhatsApp Channel

خطبات العلماء

5.1K subscribers

About خطبات العلماء

علماء كرام مشائخ عظام اور بزرگان دین کے بیانات ملفوظات اور شارٹ کلپس کے لئے سبسکرائب کریں اور ساتھ ہی اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس جنتی قافلے میں شامل کرتے جائیں۔ جزاك الله خيرا https://youtube.com/@khutbatululama?si=xcJfqCnWpLEmeKXT

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

خطبات العلماء
خطبات العلماء
5/26/2025, 3:19:53 AM

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)

❤️ 🌹 👍 🤲 27
خطبات العلماء
خطبات العلماء
5/26/2025, 3:19:40 AM
Post image
❤️ 👍 🌹 19
Image
خطبات العلماء
خطبات العلماء
5/27/2025, 4:34:56 AM
Post image
❤️ 🤍 🌹 👍 🙏 🫀 24
Image
خطبات العلماء
خطبات العلماء
5/26/2025, 4:40:25 PM

*`قابل احترام ممبرز`*🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 "*ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*" *ری ایکٹ علامت ہے:*👍❤️ *احساس کی،* *شعور کی،* *جذبے کی،* *حوصلہ افزائی کی،* *قدردانی کی،* *شکریہ کی،* *باہمی تعلق کی،* *وفاداری کی،* *اس کو معمولی مت سمجھیں* *سلامت رہیں🤲🏻*🤲 *بارك الله بكم جميعا*🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻

❤️ 👍 🌹 🤍 26
خطبات العلماء
خطبات العلماء
5/24/2025, 11:18:18 PM
Post image
❤️ 👍 🤲 🌹 🙏 36
Image
خطبات العلماء
خطبات العلماء
5/26/2025, 4:40:32 PM

*مکتوب خادم سے اقتباس* *استغفار* کے بے شمار فوائد ہیں مثلاً۔ ۱۔ اللہ پاک کا تاکیدی حکم ہے۔ ۲۔ یہ رسول پاک ا کا پیارا عمل ہے۔ ۳۔ یہ گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ ہے۔ ۴۔ اس سے جنت ملتی ہے۔ ۵۔ یہ دل کی سیاہی کو دور کرتا ہے۔ ۶۔ اس سے قلبی سکون اور اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ۷۔ اس سے اللہ پاک کی رحمت نازل ہوتی ہے۔ ۸۔ یہ قبر کا بہترین پڑوسی ہے۔ ۹۔ اس سے ہر طرح کی روحانی اور جسمانی قوت ملتی ہے۔ ۱۰۔ یہ رزق حلال میں بے پناہ وسعت کا ذریعہ ہے۔ ۱۱۔ یہ نفس کو غم، پریشانی، مایوسی، شہوت، وساوس اور میل کچیل سے پاک کرتا ہے۔ ۱۲۔ یہ صالح اولاد کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۔ یہ ہر بیماری کا علاج ہے۔ ۱۴۔ یہ انسان کو دنیا کی بہترین زندگی نصیب ہونے کا ذریعہ ہے۔ ۱۵۔ یہ مقبول اعمال کی حفاظت ہے۔ ۱۶۔ اس سے بلائیں، مصیبتیں دور ہوتی ہیں۔ ۱۷۔ اس کی برکت سے انسان کو اپنا اصل مقام اور فضیلت نصیب ہوتی ہے۔ ۱۸۔ اس سے مفید بارشیں برستی ہیں۔ ۱۹۔ اس سے شرح صدر ہوتا ہے۔ ۲۰۔ سب سے اہم فضیلت کہ یہ بندے کا تعلق اللہ پاک کے ساتھ ٹھیک کرتا ہے۔ اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّاھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ matd_Official

❤️ 👍 🤲 🌹 41
خطبات العلماء
خطبات العلماء
5/27/2025, 6:02:04 AM

*دنیــا نہـیـں ، آخرت حاصل کــرو* بہت دنوں پہلے کی بات ہے کہ دو شخص مل جل کر تجارت کرتے تھے اور جو کچھ فائدہ ہوتا اسے ایک ہی جگہ جمع کر لیتے ۔ اسی طرح جمع کرتے کرتے آٹھ ہزار دینار جمع ہوگئے ۔ ان دونوں میں سے ایک تجربہ کار تھا اور دوسرا نیا نیا تجارت میں لگا تھا ۔ ایک دن تجربہ کار نے اپنے آپ کو بڑا عقلمند سمجھتے ہوئے اپنے ساتھی سے کہا : کہ اب میرا تمہارے ساتھ مل کر تجارت کرنا مشکل ہے ؛ کیوں کہ تم کو تجربہ نہیں ہے ؛ اس لیے تم اپنا حق لے کر الگ ہو جاٶ ؛ چنانچہ دونوں اپنا اپنا حصہ لے کر الگ ہو گئے ۔ کچھ دن گزرنے کے بعد ایک بادشاہ کا انتقال ہوگیا ، اس کے محل کے بکنے کا اعلان ہوا ، یہ خبر جیسے ہی اس تجربہ کار شخص کے پاس پہونچی ، اس نے فوراً بادشاہ کے محل کو ایک ہزار دینار میں خرید لیا اور اپنے ناتجربہ کار ساتھی کو بلاکر دکھایا اور کہا : یہ قلعہ میں نے خریدا ہے ، کیسا ہے ؟ اس ناتجربہ ساتھی نے قلعہ کی تعریف کی اور وہاں سے نکل کر چلا آیا اور مسکین و غریب بندوں پر ایک ہزار دینار خرچ کرکے اللہ تعالی سے دعا کی کہ اے اللہ ! میرے اس ساتھی نے ایک ہزار دینار خرچ کرکے دنیا میں ایک خوبصورت محل خریدا ہے ، تُو اپنے فضل و کرم سے مجھے جنت میں محل عطا فرما ۔ کچھ عرصے بعد اس تجربہ کار نے ایک ہزار دینار خرچ کرکے ایک خوبصورت عورت سے شادی کی اور شادی میں بھی اس ساتھی کو دعوت دی ، جب وہ آیا ، تو اُس نے اپنے ساتھی سے کہا کہ ہم نے ایک ہزار دینار خرچ کرکے اس عورت سے شادی کی ہے ، بتاٶ ، یہ کیسی ہے ؟ اس نے اس عورت کی بہت تعریف کی اور گھر آکر ایک ہزار دینار صدقہ کیا ، پھر تنہائی میں جاکر اللہ سے دعا کی کہ اے اللہ ! میرے اس ساتھی نے ایک ہزار دینار خرچ کرکے دنیا کی ایک عورت حاصل کی ہے ، میں تیرے راستے میں ایک ہزار دینار خرچ کرکے تجھ سے جنت کی حوریں چاہتا ہوں ۔ پھر کچھ دن کے بعد اس تجربہ کار نے دو ہزار دینار میں دو باغ خریدے اور اپنے ساتھی کو بلاکر وہ باغ دکھائے ، تو اس نے ان دونوں باغوں کی بھی بہت تعریف کی اور یہاں سے جاکر دو ہزار دینار خرچ کیے اور تنہائی میں اللہ سے دعا کی کہ اے اللہ ! میرے اس ساتھی نے دو ہزار دینار خرچ کرکے دنیا کے دو باغ خریدے ہیں ، میں تجھ سے جنت کے دو باغ مانگتا ہوں ۔ چنانچہ جب دونوں کا انتقال ہوا ، تو اس صدقہ کرنے والے کو جنت کے ایسے محل میں پہنچا دیا گیا ، جہاں پر باغ بھی تھے ، خوبصورت حوریں بھی تھیں اور اس کے علاوہ ایسی ایسی نعمتیں ملیں جن کو اللہ کے سوا کوئ نہیں جانتا ۔ اس وقت اس کو وہ ساتھی یاد آگیا ، تو فرشتہ نے بتلایا کہ وہ جہنم میں ہے ، تم اگر دیکھنا چاہو ، تو دیکھ سکتے ہو ، اس نے جھانک کر دیکھا تو وہ جہنم کی آگ میں جل رہا تھا ۔ [ تفسیر ابن کثیر : ٧ / ١٧ ] اس واقعہ سے ہمیں دو سبق ملتے ہیں : ایک یہ کہ ہم کسی کو اپنے سے کمتر اور چھوٹا نہ سمجھیں ۔ دوسرا یہ کہ جب اللہ تعالی مال و دولت سے نوازیں ، تو اس کو اس طرح خرچ کریں کہ دنیا و آخرت میں کامیابی اور نجات کا ذریعہ بن سکے ۔

❤️ 👍 🤲 🌹 30
خطبات العلماء
خطبات العلماء
5/27/2025, 4:34:58 AM

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)

❤️ 🤲 🌹 👍 19
خطبات العلماء
خطبات العلماء
5/25/2025, 5:49:23 AM

▪️تب تک یہاں موجود ہر فرد اِس چینل کی دعوت کم از کم دس افراد تک پہنچائے۔۔۔ ⏩ ▪️اور ہر آنے والی پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ ری ایکٹ(👍🏼، 🩷، 🆗) کریں تاکہ ان پوسٹوں کی ریچ بڑھے ۔۔۔ ہر پوسٹ پر کم سے کم 1000 ری ایکٹ تو ہونے ہی چاہئیں۔ کیا خیال ہے؟ کیا آپ یہ دعوت آگے پہنچائیں گے، اور اس دعوت کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں گے؟؟؟

❤️ 👍 🌹 🤍 48
خطبات العلماء
خطبات العلماء
5/24/2025, 11:16:02 PM

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)

❤️ 🤲 🌹 🤍 19
Link copied to clipboard!