
خطبات العلماء
February 2, 2025 at 01:44 PM
امام ابن قیم رحمة الله طاغوت کی تعریف یوں بیان کرتے ہیں:
"ہر وہ ہستی یا شخصیت طاغوت ہے جس کی وجہ سے بندہ اپنی حدِ بندگی سے تجاوز کر جاتا ہے چاہے وہ معبود ہو، یا پیشوا،یا واجب اطاعت، چنانچہ ہر قوم کا طاغوت وہ شخص ہوتا ہے جس سے وہ الله تعالىٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم کو چھوڑ کر فیصلہ کراتے ہوں، یا اللہ کو چھوڑ کے اس کی عبادت کرتے ہوں، یا الٰہی بصیرت کے بغیر اس کے پیچھے چلتے ہوں، یا ایسے امور میں اس کی اطاعت کرتے ہوں جن کے بارے میں انہیں علم ہے کہ یہ اللہ کی اطاعت نہیں"
(ھدایة المستفید : 1219)
❤️
👍
💫
😢
🙏
21