
خطبات العلماء
February 8, 2025 at 05:17 PM
*سوتے وقت کی ایک مسنون دعا*
اَللّٰھُمَّ اَسْلَمْتُ نَفْسِیْ اِلَیْکَ وَوَجَّھْتُ وَجْھِیْ اِلَیْکَ وَفَوَّضْتُ اَمْرِیْ اِلَیْکَ وَاَلْجَأْتُ ظَھْرِیْ اِلَیْکَ رَغْبَۃً وَّرَھْبَۃً اِلَیْکَ، لاَ مَلْجَأ وَلاَ مَنْجَاَ مِنْکَ اِلاَّ اِلَیْکَ، اٰمَنْتُ بِکِتَابِکَ الَّذِیْ اَنْزَلْتَ وَبِنَبِیِّکَ الَّذِیْ اَرْسَلْتَ۔
*ترجمہ:* (میں سوتا ہوں) اللہ کے نام سے، اے اللہ ! میں نے اپنی جان آپ کے حوالے کر دی، اپنا رُخ آپ کی طرف کر لیا، اور اپنے معاملات آپ کو سونپ دیئے اور آپ کو اپنا پشت پناہ بنا لیا۔ آپ کی (رحمت کی) رغبت کرتے ہوئے اور (آپ کے عذاب سے) ڈرتے ہوئے اور آپ (کی پکڑ) سے نجات پانے اور اس سے بچنے کا کوئی راستہ آپ ہی (کے دامن رحمت) کو تھامنے کے سوا نہیں۔ میں آپ کی اس کتاب پر ایمان لایا جو آپ نے اتاری ہے اور اس نبی پر ایمان لایا جسے آپ نے بھیجا ہے۔
*(صحیح بخاری، باب فضل من بات علی الوضوء، رقم الحدیث 247)*
❤️
👍
🤲
10