
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
January 26, 2025 at 06:44 AM
شوگر غذائی بیماری ہے۔
میڈیکل کی ساری کتابیں اسے غذائی بیماری کہتی ہیں۔
سارے ڈاکٹر اسے لائف سٹائل کی بیماری کہتے ہیں۔
دنیا بھر کے ڈاکٹر اس بات سے متفق ہیں کہ اگر لائف سٹائل بدل لیں تو شوگر ریورس ہو جاتی ہے۔
لیکن پاکستان کا ایک ڈاکٹر شوگر کو ہارمونل بیماری کہتا ہے۔
ڈاکٹر محبوب احمد اور ڈاکٹر قیصر فاروق کے ہاتھوں ہارمونل بیماری بیماری کہنے والے ڈاکٹر کا پوسٹ مارٹم
https://youtu.be/X8S3IHSBRN0?si=97fLzc6x7dhun5oa
👍
2