Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس WhatsApp Channel

Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس

6.2K subscribers

About Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس

بانی "90 دن کا چیلنج"۔ بغیر دوائیوں اور انسولین کے شوگر ٹائپ 2 کو کنٹرول کرنے کی آخری جنگ۔ اشرف چودھری نے 18 سالہ پرانی شوگر کو خوراک سے ریورس کیا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں +92 336 1516730

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
6/14/2025, 6:56:50 AM
Post image
Image
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
6/14/2025, 6:57:09 AM

یہ گردن دیکھ رہے ہیں؟ یہ کوئی میل یا لاپرواہی نہیں — یہ آپ کے جسم کا خاموش الارم ہے۔ اسے Acanthosis Nigricans کہا جاتا ہے — ایسی کالی، سخت، اور موٹی جلد جو گردن، کہنیوں یا بغلوں میں ظاہر ہو… اکثر اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ کی باڈی انسولین کی مزاحمت (Insulin Resistance) کا شکار ہو چکی ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہے جو اکثر شوگر سے پہلے آتا ہے — جیسے طوفان سے پہلے آسمان میں کالے بادل چھا جاتے ہیں۔ اگر آپ نے ابھی قدم نہ اٹھایا تو بہت جلد آپ بھی Diabetic Club کا حصہ بننے والے ہیں۔ یہ وقت ہے جاگنے کا — روزمرہ کی زندگی میں چند تبدیلیاں ہی آپ کو شوگر سے بچا سکتی ہیں: چینی، چاول، میٹھے مشروبات، پیزا، برگر، بیکری آئٹمز — کم یا بند کریں۔ روزانہ کم از کم 30 منٹ چہل قدمی یا ہلکی ورزش شروع کریں۔ اور فوری طور پر یہ 3 ٹیسٹ کروائیں (خالی پیٹ): C-Peptide Fasting Insulin (Serum) HbA1c (پچھلے 3 ماہ کی شوگر کنٹرول کی رپورٹ) یہ آپ کو بتائیں گے کہ آپ کی باڈی کتنا انسولین بنا رہی ہے — اور کیا آپ شوگر کے خطرے میں ہیں یا نہیں؟۔ شوگر کی دوائیاں دیمک کی طرح صحت کو کھا جاتی ہیں۔ بغیر دوائیوں کے شوگر قابو کرنے کے کیے پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام “90 دن کا چیلنج” جائن کریں۔ سیزن 37 جاری ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں +92 336 1516730

👍 ❤️ 6
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
6/16/2025, 2:22:49 PM
Post image
👍 1
Image
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
6/16/2025, 11:52:56 AM

انسان کی غذا انسان کی صحت پہ بہت اثر انداز کرتی ہے اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر سبزیوں کو اپنی غذا میں شامل کرتے ہیں تو آپ اپنی جلد پر ایک چمک اور صحت کو خوشگوار محسوس کرتے ہیں اگر آپ زیادہ پانی پیتے ہیں تو آپ کو اپنی صحت میں ایک چست و توانائی محسوس ہوتی ہے اور اگر آپ بیکری آئٹمز، فاسٹ فوڈ کے جال میں پھنسے ہوئے ہیں تو اس کے اثرات آپ کو اپنی صحت پہ نظر اتے ہیں پھولا ہوا پیٹ، ہائی بلڈ ہریشر، فیٹی لیور، سانس کا پھولنا، گنٹھیا، انسولین مزاحمت سب غلط غذا کے مرہون منت ہے ہمارا BeFit پروگرام آپ کی ان تمام ایڈکشنز addictions پہ ضرب لگاتا ہے آپ کی ایسی رہنمائی کرتا ہے کہ 45 دنوں میں 10 سے 15 کلو وزن سے آپ ازاد ہو جاتے ہیں فاتح زیابیطس اشرف چودھری اور FCPs ڈاکٹرز کی کڑی نگرانی میں آپ اپنے وزن کو زبردست شکست دیتے ہیں پروگرام BeFit سیزن 22، 18 جون سے شروع ہورہا ہے رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں 0336 1516730

Post image
👍 1
Image
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
6/15/2025, 4:12:14 PM

پرہیز کے باوجود فاسٹنگ شوگر کیوں نہیں سدھرتی؟ *فاتح ذیابیطس کے 10.5 اہم نکات* وہ حقائق جو شوگر مافیا آپ سے ہمیشہ چھپاتا ہے آخری نکتہ۔۔ 99٪ ڈاکٹروں کو بھی اس کا علم نہیں ان 10.5 نکات میں سے آپ کی فاسٹنگ شوگر ہائی رہنے کی کیا وجہ ہے؟ کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں https://youtu.be/NafxYusUPF8

❤️ 👍 4
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
6/16/2025, 12:35:48 PM

پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام “90 دن کا چیلنج” سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں +92 336 1516730

Post image
👍 1
Image
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
6/17/2025, 1:20:45 PM
Post image
Image
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
6/16/2025, 2:53:40 PM

شوگر ایک دم سے حملہ آور نہیں ہوتی اچانک ہی فالج، دل کے دورے نہیں پڑتے ایک دم سے ڈایلاسیز کی نوبت نہیں آجاتی اچانک ہی کسی دن بات معزوری تک نہیں پہنچ جاتی سالہا سال شوگر سے لاپرواہی، غفلت اور کاہلی اس مقام تک لاتی ہے خون میں شوگر کی بلند سطح مسلسل چھوٹے چھوٹے مسائل کی صورت میں بڑے خطرات سے آگاہ کرتی رہتی ہے غفلت برتنے والے افراد کو شوگر ناقابلِ تلافی نقصان سے دوچار کرتی ہے آپ بھی جاگ جائیں کسی بڑے نقصان سے پہلے شوگر قابو کرنے کے راز سیکھیں 90 دن کے چیلنج میں انرول ہو جائیں رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیئے گئے واٹساپ نمبر پر رابطہ کریں +92 312 5709340

👍 2
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
6/16/2025, 5:35:36 AM

شوگر ہو گئی ہے ساری زندگی دوائیں کھانی پڑے گی جب دوائیاں کھانی ہی ہیں تو پرہیز کیوں کرنا پسند کا کھانا کھا لیتے ہیں، ایک گولی اضافی کھا لیں گے ساتھ، سب سیٹ رہے گا یہ سوچیں شوگر کی شرح دن بدن بڑھانے کا سبب بن رہی ہیں یہ شوگر مافیا کی سوچی سمجھی سازش ہے شوگر سے نمٹنے کا صحیح طریقہ بتانے کی بجائے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے ایک غذائی بیماری کا علاج دوائیوں سے کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ اگر دوائیں شوگر کا علاج ہوتی تو آج آپ کی شوگر کنٹرول ہوتی، وقت کے ساتھ ساتھ نہ شوگر بڑھتی نہ دوائیں شوگر پیدا ہوتی ہے جب آپ لمبے عرصے تک غلط خوراک اور غلط لائف سٹائل اپنا کر رکھتے ہیں اسی چیز کو ریورس گیئر لگا کر آپ اپنی شوگر کو بھی ریورس کر سکتے ہیں غذائی تبدیلیوں، ڈسپلن اور لائف سٹائل درست کرنے سے ہی شوگر پر مکمل قابو پایا جا سکتا ہے "90 دن کا چیلنج" پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام ہے سیزن 37 جاری ہے تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 0336 1516730

Post image
👍 1
Image
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
6/14/2025, 10:56:36 AM

“امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ سے اپنی کل کی میٹنگ کا ایک چھوٹا سا اپڈیٹ شیئر کرنا چاہتا ہوں جو میری فیملی ڈاکٹر، ڈاکٹر محمد شہات کے ساتھ ہوئی ‎وہ پچھلے چار مہینے کے میرے بلڈ پریشر اور شوگر کے رزلٹس سے بہت خوش تھے میں نے انھیں " No GPS Formula “کے بارے میں بتایا اور وہ اس کے فائدے دیکھ کر قائل ہو گئے اسی وجہ سے انہوں نے مجھے Atorvastatin دوا بند کرنے کا مشورہ دیا ‎میں اللہ کا، آپ کا اور اپنی محنت کا بہت شکر گزار ہوں ‎اللہ آپ اور آپ کی ٹیم کو خوب برکت دے اور آپ سب کو اس بہترین کام کا بڑا اجر دے۔ آپ کی محنت دل سے سراہی جاتی ہے” ‎یہ کہنا ہے سیزن 37 میں رجسٹرڈ قیصر جمال صاحب کا ہمارا *No GPS فارمولا* ہزاروں اہلِ شوگر کو دوائیوں کے شکنجے سے نجات دِلارہا ہے اور شوگر مافیا کے کاروبار کو ٹَھپ کررہا ہے ‎آپ بھی بغیر دوائیوں کے شوگر قابو کرکے اپنی صحت کو بہتر بناسکتے ہیں ‎تفصیلات کے لیے رابطہ کریں 03361516730

Post image
👍 ❤️ 🏆 4
Image
Link copied to clipboard!