Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
January 29, 2025 at 09:24 AM
اسلام آباد کا ایک struggling doctor اکثر شوگر ریورسل پر اپنی ذہنی پسماندگی کا اظہار کرتا رہتا ہے۔ کل محترم نے پھر کہا ہے کہ شوگر ریورسل کی باتیں وہ کرتے ہیں جو عطائی ہیں۔ اس ڈاکٹر نے 1990 کے اوائل میں MBBS کیا تھا اور اس کے بعد اس نے نہ پڑھنے کی قسم کھا رکھی ہے۔ دنیا میں شوگر ریورسل ایک ایسا نظریہ ہے جس کو دنیا اپنا رہی ہے۔ مندرجہ زیل نام پڑھیں جو شوگر ریورسل پر بڑے نام ہیں۔ یہ سب یورپ امریکہ کینیڈا کے بڑے نام ہیں۔ 1. Dr. Jason Fung author of The Diabetes Code 2. Dr. Richard Bernstein author of Dr. Bernstein's Diabetes Solution 3. Dr. Ben Bikman author of Why We Get Sick 4. Dr. Mark Hyman author of The Blood Sugar Solution 5. Dr. Robert Lustig author of Fat Chance 6. Dr. Neal Barnard author of Dr. Neal Barnard's Program for Diabetes Reversal 7. Dr. William Davis author of Wheat Belly 8. Dr. Cate Shanahan author of Deep Nutrition ہم ٪100 وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ اسلام آباد کے بچے جمورے نے ان عظیم ڈاکٹروں کے نام بھی نہیں سنے ہونگے۔ ہم بجے جمورے کو پڑھنے کی تلقین کرتے ہیں۔ پاکستان میں میں شوگر ریورسل پر پہلا بندہ نہیں ہوں۔ میرے سے پہلے کون کون شوگر ریورسل کی باتیں کر رہے ہیں؟ مندرجہ ذیل نام پڑھیں 1. Dr. Khalid Jamil 2. Dr. Waseem 3. Dr. Shahzad Basra 4. Dr. Sahar Chawala 5. Dr. Tahir Chaudhry بندہ ذاتی رنجش میں اتنا نہ گر جائے کہ پورے سائنسی نظریے کو ہی جعلی قرار دے۔ اسلام آباد کا یہ بچہ جمورا 3 دسمبر 2023 سے پہلے کبھی ہمیں عطائی نہیں بولتا تھا۔ 3 دسمبر کے بعد ایسا کیا ہوا؟ اس ڈاکٹر کی بیوی کو ہم نے نوکری سے نکالا تھا۔ اس کے بعد یہ ڈاکٹر اپنے حواس کھو بیٹھا ہے۔ ہم اس ڈاکٹر کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر ذاتی رنجش نہیں ہے تو آؤ مناظرہ کرتے ہیں اسلام آباد والا ڈاکٹر خود پچھلے 30 سال سے شوگر کا مریض ہے، 1250mg میٹفارمن کھاتا ہے ،2mg ایمیرل، گیٹرل کھاتا ہے اور 6 گولیاں Thyroxine کی کھاتا ہے مناظرے سے پہلے یہ ڈاکٹر بھی اپنی فریش رپورٹس کروا کے لائے گا اور میں بھی فریش رپورٹس لے کر آؤں گا تم نے 28 سالوں میں کتنے مریضوں کی دوائیاں چھڑوائی ہیں؟ ہم نے 3 سالوں میں کتنے ہزاروں کی شوگر کی دوائیاں چھڑوائی ہیں؟ مناظرہ کہاں کرنا ہے؟ یوٹیوب پر؟ ٹی وی چینل پر؟ مینار پاکستان میں ؟ دوستو اگر آپ یہ مناظرہ دیکھنا چاہتے ہیں تو دل والا نشان دبا دیں
❤️ 👍 😂 😡 35

Comments