
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
January 25, 2025 at 02:03 PM
اکثر طالبات اس طرح google chrome کی جگہ یہ google search سے ویب سائٹس کھولتی ہین ۔۔جس کی وجہ سے مسئلہ بنتا ہے اور ویب سائٹ نہیں کھلتی ۔۔
براہ مہربانی ویب سائٹ کے لئے باقاعدہ رسمی براوزر کا استعمال کریں ۔۔
یہ براوزر استعمال کریں ۔۔
یعنی Mozilla یا Opera یا Firefox یا chrome وغیرہ ۔۔۔
👍
❤️
😢
🙏
29