
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
4.2K subscribers
About النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
خواتین کی جدید دینی تعلیم کے لئے حوزہ علمیہ نجف اشرف کا منفرد ادارہ. زیر سرپرستی مکتب آیت اللہ سید علی سیستانی دام ظلہ. مکمل آن لائن اور مفت تعلیم *النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین کے سوشل میڈیا آفیشل اکاؤنٹس و ویب سائٹ* Official Web Site www.unhew.org/ur Facebook Official Page www.facebook.com/unhew.urdu WhatsApp channel https://whatsapp.com/channel/0029VaC9He7AInPhKo6b4R3t Telegram Channel https://t.me/unhew_urdu Instagram Official Account www.instagram.com/unhew_urdu Twitter Official Account www.twitter.com/unhew_urdu Telegram Official Account t.me/unhewURDU Phone Number : +9647740151325 نوٹ: ہر قسم کی تفصیل و معلومات سے اپڈیٹ رہنے کے لئے Telegram Channel اور WhatsApp Channel کو جوائن کریں.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*اعتراض فارم لینک* https://unhew.org/ur/aitraaz *امتحانی ویب سائٹ لینکس* https://unhew.org/ur/examlinks

#امتحانی_درست_جوابات _السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ_۔۔۔ _طالبات عزیزات_۔۔ ⭕️ درج ذیل تفصیلات کا بغور مطالعہ کریں۔۔ 1️⃣ تعلیمی سال 2024-25 کے *امتحانات فصل دوم (دوسرا سمسٹر) کے 🔖 درست جوابات* سے مطلع ہونے کی خاطر ❇️دو دن *(بروز منگل - بدھ 17-18 جون 2025) ❇️* کے لئے امتحانی ویب سائٹ کھولی جائے گی۔ 2️⃣ *مراجعت (Review)* کرنے کا وقت *صرف 3 گھنٹے (شام 6 سے 9 بجے تک) ہوگا* ۔ 3️⃣ *جوابات کی مراجعت (Review)* کے لئے امتحانی ویب سائٹ پر ہر سبجیکٹ کے فولڈر میں نمبرز کے ساتھ *(جائزہ) Review* بٹن پر کلک کیجیے جیساکہ اوپر دی گئی تصویر میں موجود ہے۔ 4️⃣ اگر کوئی طالبہ کسی امتحانی سوال سے متعلق اعتراض کرنا چاہتی ہیں تو *اس مکمل سوال کو اپنے پاس (سکرین شاٹ یا کسی بھی ذریعے سے) محفوظ کرلیں* ۔ 5️⃣ اعتراض کرنے کے لئے اعتراضات فارم میں اس *معین سوال کو بعینہ انھیں الفاظ میں لکھ کر بھیجیے*۔ 🔴 _نوٹ:۔ تمام اوقات پاکستانی وقت کے مطابق ہیں_۔۔ =================================== _تمام میسجز و اعلانات غور سے مطالعہ کیجیے۔_ شکریہ ادارہ *النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین*


#اعتراض_فارم _سلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ_ _طالبات عزیزات_..... *📌اعتراض فارم سے متعلق درج ذیل ہدایات کا بغور مطالعہ* کریں۔ 1️⃣ سوالات سے متعلق *اعتراض فارم* کو طالبہ خود پًر کرے۔ 2️⃣ اعتراض فارم *ویب سائٹ پر آن لائن* موجود ہے طالبات سے التماس ہے کہ دقت سے اپنا فارم پًر کریں۔ 3️⃣ اعتراض فارم *3 دن (منگل تا جمعرات 17 تا 19 جون 2025 )* تک کھلا رہے گا۔ 4️⃣ *علمی اعتراضات* ہی قبول کیے جائیں گے جن کی تفصیلات آن لائن فارم میں درج ہیں۔ ⭕️ *آن لائن فارم پر کرنے کی شرائط و طریقہ کار* : 🔹 طالبہ اپنا *مکمل نام* درج کرے۔ 🔹 یونیورسٹی کی طرف سے دیا گیا *یوزرنیم* درج کرے۔ 🔹 جس *مضمون* میں اعتراض کرنا چاہتی ہے اس کو اختیار کرے۔ 🔹 جس سوال میں اعتراض ہے اس *سوال کو بعینہ فارم میں لکھے۔*۔ 🔹دی گئی *اعتراض کی نوعیت* کو اختیار کرے۔جیساکہ - سوال امتحانی کورس سے باہر سے تھا. ۔ سوال یا جوابات کے آپشنز میں کمپوزنگ کی غلطی تھی۔ ۔ دئیے گئے آپشنز میں سے ایک سے زیادہ درست جواب تھے۔ ۔ سوال یا جواب کے آپشنز علمی اعتبار سے ہی غلط ہیں۔ 🔹 اعتراض کو *مختصر انداز* میں بیان کریں۔ 🔹 آخر میں "*اعتراض بھیجیے*" پر کلک کریں۔ 🔴 *اہم بات۔* 1 ۔ طالبہ ایک سوال سے متعلق *ایک ہی اعتراض* کر سکتی ہے۔ یعنی ایک اعتراض سے متعلق *ایک ہی فارم پر کریں۔تکرار نہ کریں*۔ 2 ۔ دی گئی ہدایات کے مطابق ہی آن لائن فارم پر کریں۔ 3 ۔ یونیورسٹی کی طرف سے دی گئی *ہدایات کی خلاف ورزی کی صورت میں فارم رد کر دیا جائے گا*۔ 4 ۔ صرف *آن لائن فارم کے ذریعے بھیجا گیا اعتراض ہی قبول کیا جائے گا*۔واٹساپ یا ٹیلیگرام یا کسی بھی دیگر ذریعے سے بھیجا گیا اعتراض رد کر دیا جائے گا۔ 🔴 *آن لائن فارم کا لینک* https://unhew.org/ur/aitraaz ============================ _۔ تمام میسجز و اعلانات غور سے مطالعہ کیجیے۔_ شکریہ ادارہ *النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین*

*عید غدیر* کے پر مسرت موقع پر تمام عالم اسلام کو *ہدیہ تبریک* پیش کیا جاتا ہے.




🟦 *ہفتہ 14-6-2025 امتحان فصل دوم (دوسرا سمسٹر )* 🔰 *سال سوم ۔علم نحو (عربی)* *آن لائن امتحانی ویب سائٹ کے لینکس۔* https://unhew.org/ur/examlinks ====================== ✅ امتحانی ویب سائٹ پاکستانی وقت کے مطابق *شام 4 سے رات 8 بجے* تک کھولی جائے گی. _🛑 نوٹ: امتحانی ویب سائٹ صرف امتحان کے وقت ہی کھولی جاتی ہے اسکے علاوہ بند ہوتی ہے۔_

_سلام علیکم_ ۔۔۔ _طالبات عزیزات ۔۔_ تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *ہماری تعلیمی ویب سائٹ پر Cyber Attack🚫 ہوا ہے* جس کی وجہ سے فی الحال اس کی بحالی پر کام چل رہا ہے ۔۔ *ان شاء اللہ عنقریب تعلیمی ویب سائٹ مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔۔* التماس دعا شکریہ ادارہ *النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین*

🟥 *توجہ :۔۔اہم ترین اعلان ۔۔۔*🟥 *خصوصی اعلان برائے سال اول* _فصل اول کی طرح فصل دوم میں بھی_ *سال اول کی طالبات* کی کثرتِ تعداد کی وجہ سےانھیں *3/تین 👥 Groups/ گروپس میں* تقسیم کیا گیا ہے ۔۔۔۔ 🛗 *ہر گروپ کی الگ امتحانی ویب سائٹ ہوگی ۔۔* *ہر طالبہ نیچے دیے گئے لینک یا PDF میں اپنا نام ،یوزرنیم اور گروپ دیکھ سکتی ہین* ۔۔ *آسانی کے لئے فارمولہ ۔۔* Group A: ut21 (تمام) , ut22 (تمام), ut23(تمام) , ut240005 - 240499 Group B: ut240500 - ut241395 Group C: ut241402 - ut242185 _لیکن ہر طالبہ اپنے گروپ کی کنفرمیشن کے لئے لینک یا PDF کے ذریعے ضرور چیک کرے_ ۔۔ *اپنے گروپس ۔۔اس لینک کے ذریعے بھی دیکھ سکتی ہیں ۔۔* https://unhew.org/ur/1styeargroup/ سال اول کی تمام طالبات ادارے کے تمام سوشل میڈیا اکاونٹس اور آفیشل چینلز سے منسلک رہیں ۔۔ *ادارہ* *شکریہ*

#امتحانات_2024/25 _سلام علیکم_ ۔۔ _طالبات عزیزات_۔۔ اہم اعلان ⭕️ *سال اول/دوم/سوم کلاسسز کے فصل دوم (Second Semester)* کے امتحان *25 مئی 2025* سے ہوں گے۔ 🔰 تمام امتحانات *امتحانی ویب سائٹ پر آن لائن* ہوں گے۔ 🔰 امتحان *فصل دوم (Second Semester) میں پڑھائے گئے مکمل نصاب* میں سے ہوگا۔ 🔰 امتحان *25 سوالات پر مشتمل ہوگا جسے ایک گھنٹے (60 منٹ)* میں حل کرنا ہوگا۔ 🔰 امتحان *MCQs* شکل میں ہو گا۔ 🔰 جو طالبات کسی وجہ سے بھی امتحان میں شرکت نہیں کرسکیں یا امتحان میں فیل ہو گئیں تو انھیں *تجدیدی امتحان (Supply Exam) میں دونوں سمسٹرز کا اکٹھا امتحان* دینا ہوگا۔ *✅ تمام امتحانات پاکستان معیاری کے مطابق شام 6 سے 9 بجے ہوں گے* ۔ 🔴 ہر طالبہ اپنی ذمہ داری ادا کرے اور اپنی مصروفیات کو مینیج کرکے اس وقت میں امتحان میں ضرور شرکت کرے۔ ⭕️ _امتحان دینے کا طریقہ اور باقی تفصیلات امتحانات سے ایک روز پہلے بتا دی جائیں گی۔_ ⭕️ آن لائن ویب سائٹ پر امتحان دینے کی (Demo) ویڈیو بھی بھیج دی جائی گی۔ ============================== *Plz Join for further details* WhatsApp channel https://whatsapp.com/channel/0029VaC9He7AInPhKo6b4R3t Telegram Channel https://t.me/unhew_urdu ============================== *🔔 سوال و جواب یا فنی تعاون کے لئے ادارے سے رابطہ کییجے ۔* http://t.me/unhewURDU ======================================================== ۔ غیر ضروری پرسنل میسجز سے اجتناب کیجیے۔ ۔ تمام میسجز و اعلانات غور سے مطالعہ کیجیے۔ شکریہ ادارہ *النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین*

🛑 *امتحان میں نمبرز کا نظام ⏬⏬* ✅ یونیورسٹی میں *تعلیمی سال (Academic year)* کی تقسیم ۔ 1️⃣ *فصل اول (سمسٹر 1)* : 50 نمبرز (امتحان میں کورس کا پہلا آدھا حصہ) 2️⃣ *فصل دوم (سمسٹر 2)* : 50 نمبرز (امتحان میں کورس کا آخری آدھا حصہ) ان دونوں سمسٹرز کے امتحان کو *”سالانہ امتحان“* کہا جاتا ہے۔ *✅ سالانہ امتحان (فصل اول+فصل دوم)* میں پاس ہونے کے لئے *کل 50 نمبرز ہونا ضروری* ہیں۔ ✅ یونیورسٹی کی جانب سے سالانہ امتحان میں *6 رعایتی نمبرز* دئیے جائیں گے اور انھیں تمام سبجیکٹ میں تقسیم کر دیا جائے گا لیکن اس شرط کے ساتھ کہ اگر اس طالبہ کے *ایک سے زیادہ سبجیکٹ (مضمون) میں 50 سے کم نمبر ہوں ۔* 📌 *مثلاً* : کسی طالبہ کے فقہ میں 48 نمبر اور عقائد میں 46 نمبرز ہیں تو وہ رعایتی نمبر کی مستحق ہے اور دونوں میں 50 ہو جائیں گے اور وہ پاس ہو گی۔ 3️⃣ *تجدیدی امتحان (Supply Exam): 100 نمبرز* (اس سبجیکٹ کے مکمل کورس کا امتحان ہوگا)۔ 📌 *مثلاً*: اگر کسی طالبہ کے فقہ میں 44 نمبرز ہوں اور عقائد یا کسی اور سبجیکٹ میں بھی 44 نمبرز ہوں تو وہ رعایتی نمبر کی مستحق نہیں ہو گی اور اس کے لیے تجدیدی امتحان (Supply Exam) دینا ضروری ہوگا۔ ✅ __یونیورسٹی کی جانب سے تجدیدی امتحان میں بھی اوپر ذکر کی گئی شرائط کے مطابق 6 رعایتی نمبرز دئیے جائیں گے_`_