النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
January 26, 2025 at 01:26 PM
_سلام علیکم ۔۔_ _طالبات عزیزات_ ۔۔ *سال دوم / سوم کی طالبات کا بروز ہفتہ 25 جنوری 2025 کو جو امتحان ہوا ہے* انھیں مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ *امتحانی ویب سائٹ پر کسی غیر واضح فنی یا تکنیکی خرابی* 🤖 کی وجہ سے کافی طالبات کو امتحانی ویب سائٹ میں *Login 🚪 کرنے میں دشواری* ہوئی ۔ جسکی وجہ سے انکا امتحان کسی حد تک متاثر ہوا تو سب سے *پہلے ادارہ اس حوالے سے معذرت خواہ* ہے ۔۔ ♻️ *تمام طالبات کے لئے واضح کرنا چاہتے ہیں ۔۔کہ* النجف اسلامک کے *دینی و حوزوی 💐 ادارہ* ہے تو یہاں آپکے *تمام حقوق اور عدالت ⚖️ کا خاص خیال* رکھا جاتا ہے ۔جہاں بھی *مشکل یا خرابی ادارے کی طرف* سے ہو تو اسکا بوجھ طالبات پر نہیں آنے دیتے ۔۔ اس بار بھی طالبات پریشان نہ ہوں ۔اس سے *متاثر طالبات کے لئے بہتر حل نکالا جائے گا اور 🛡 انکی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا* *🟥 گزارش:🟦* تمام طالبات سے گزارش ہے کہ سب سے پہلے ادارے کی طرف سے دی گئی *معلومات و ہدایات کو بغور سمجھیں* اور پھر انکے مطابق عمل کریں ۔۔ 1۔ اپنی *کلاس اور یوزرنیم ،پاسورڈ درست ✔️ معلوم* ہو۔ 2۔ امتحانی ویب سائٹ میں *داخل ہونے کا درست طریقہ معلوم 💻ہو یا پھر ہمارے دئیے گئے ویڈیو لینک* سے سیکھا جائے ۔ 3۔ *ڈیٹ شیٹ کا بغور مطالعہ* کرکے ہی امتحانی ویب سائٹ کھولیے ۔۔ 4۔ *بلاوجہ ادارے کو ان دنوں میسجز 💬 نہ کیجیے* کیونکہ بہت زیادہ رش اور طالبات کی مشکلات کے حوالے سے *تمام میسجز 💬 کو جواب دینا مشکل* ہوتا ہے ۔ اس لئے *انتہائی اہم اور امتحانات سے متعلق ہی سوالات پوچھیے* ۔۔ورنہ تمام تعلیمات و ہدایات ہمارے چینلز پر موجود ہیں۔۔ شکریہ ۔ ادارہ *النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین*
❤️ 👍 20

Comments