النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
January 26, 2025 at 01:27 PM
_النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین_ کے تمام ممبران کے جانب سے تمام عالمِ اسلام کو بالعموم ، محبانِ اہل بیت و مراجع عظام کو بالخصوص اور بالاخص حضرت آخر الزماں عج کی خدمت میں *حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام* کی شہادت کے پرسوز موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ رب ذو الجلال ہم سب کو دین و مذھب کی خدمت کرنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔
😢 😭 🙏 🤲 🥺 ❤️ 🥹 💔 😂 114

Comments