النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
January 26, 2025 at 01:59 PM
_سلام علیکم ۔۔_ _طالبات عزیزات۔۔_ *اعلان خاص برائے سال اول* *سال اول کی طالبات* کو امتحانی ویب سائٹ پر *تین گروپس* میں تقسیم کیا گیا ہے ۔۔۔ ہر طالبہ دی گئی PDF میں *اپنا نام ،یوزرنیم اور گروپ دیکھ* سکتی ہین ۔۔ *آسانی کے لئے فارمولہ ۔*۔ *Group A:* ut21 (تمام) , ut22 (تمام), ut23(تمام) , ut240005 - 240499 *Group B:* ut240500 - ut241395 *Group C:* ut241402 - ut242185 لیکن ہر طالبہ اپنے گروپ کی *کنفرمیشن کے لئے PDF میں ضرور* دیکھے ۔۔ اس لینک سے بھی دیکھ سکتے ہیں. https://unhew.org/ur/1styeargroup/ شکریہ *ادارہ*
👍 ❤️ 😮 🙏 51

Comments