
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
January 27, 2025 at 02:29 PM
🛑 *امتحان میں نمبرز کا نظام ⏬⏬*
✅ یونیورسٹی میں *تعلیمی سال (Academic year)* کی تقسیم ۔
1️⃣ *فصل اول (سمسٹر 1)* : 50 نمبرز (امتحان میں کورس کا پہلا آدھا حصہ)
2️⃣ *فصل دوم (سمسٹر 2)* : 50 نمبرز (امتحان میں کورس کا آخری آدھا حصہ)
ان دونوں سمسٹرز کے امتحان کو *”سالانہ امتحان“* کہا جاتا ہے۔
*✅ سالانہ امتحان (فصل اول+فصل دوم)* میں پاس ہونے کے لئے *کل 50 نمبرز ہونا ضروری* ہیں۔
✅ یونیورسٹی کی جانب سے سالانہ امتحان میں *6 رعایتی نمبرز* دئیے جائیں گے اور انھیں تمام سبجیکٹ میں تقسیم کر دیا جائے گا لیکن اس شرط کے ساتھ کہ اگر اس طالبہ کے *ایک سے زیادہ سبجیکٹ (مضمون) میں 50 سے کم نمبر ہوں ۔*
📌 *مثلاً* : کسی طالبہ کے فقہ میں 48 نمبر اور عقائد میں 46 نمبرز ہیں تو وہ رعایتی نمبر کی مستحق ہے اور دونوں میں 50 ہو جائیں گے اور وہ پاس ہو گی۔
3️⃣ *تجدیدی امتحان (Supply Exam): 100 نمبرز* (اس سبجیکٹ کے مکمل کورس کا امتحان ہوگا)۔
📌 *مثلاً*: اگر کسی طالبہ کے فقہ میں 44 نمبرز ہوں اور عقائد یا کسی اور سبجیکٹ میں بھی 44 نمبرز ہوں تو وہ رعایتی نمبر کی مستحق نہیں ہو گی اور اس کے لیے تجدیدی امتحان (Supply Exam) دینا ضروری ہوگا۔
✅ __یونیورسٹی کی جانب سے تجدیدی امتحان میں بھی اوپر ذکر کی گئی شرائط کے مطابق 6 رعایتی نمبرز دئیے جائیں گے_`_
👍
❤️
🙏
😢
27