النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
January 30, 2025 at 01:59 PM
*سال چہارم ۔ٹیلیگرام کلاس گروپ* ان اوقات اور ان ایام میں ہی سوال و جواب کے لئے ٹیلیگرام کلاس گروپ کھلیں گے۔۔ 1️⃣ *گروپ میں مخلتف ٹاپکس Topics موجود ہیں ۔* 2️⃣ *ہر ٹاپک اپنے معین وقت میں کھولا جائے گا* *3️⃣ ٹاپک میں صرف اس مضمون سے متعلق ہی سوال کئے جائیں ۔* *تمام اوقات پاکستانی وقت کے مطابق ہیں ۔۔*
👍 ❤️ 🥹 14

Comments