
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
February 1, 2025 at 01:42 PM
سلام علیکم ۔۔
*طالبات عزیزات*..
_تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ_
*تعلیم عربی*
*ترجمہ و مفاہیم قرآن**
کے امتحان میں *Google Translate* استعمال کرنے کی قطعا شرعا و قانونا اجازت نہیں ہے ۔۔
اپنے براوزر سے Google Translater *کو Disable* کریں ۔۔
شکریہ۔۔
ادارہ
*النجف اسلامک*
👍
❤️
41